Darood Ibrahemi ka amil I Darood Ibrahemi Ka Noor I Darood Pak Ki Tadad kitni rakhen

DARVESH NAMA LAHORE
DARVESH NAMA LAHORE
238 بار بازدید - 3 ماه پیش - #daroodacademy
#daroodacademy #daroodsharif #duroodencyclopedia
AOA
is video me ap ko darood kay amil par allah pak ky anwarat or noor ka zikar kren ge
dosry wazaif lkay sath darood ibrahemi ki rozana kitni tadad rakhen
روحانیت ایک بہت دلچسپ موضوع ہے اس کے اندر چھپے راز انسان کو متجسس رکھتے ہیں۔یہ کائنات ہی منفرد ہے اس کے مسافر جب اس راہ کا سفر طے کرتے ہیں تو انہیں مشاہدات ہوتے ہی۔ تجربات ہوتے ہیں۔پھر وہ تجربات ان مخلصین کی خدمت میں پیش کیے جاتے ہیں جو اس راہ پر چلنے کے لیے تیاری کر رہے ہوتے ہیں۔ان کی خدمت میں وہ سارے راز رکھ دیے جاتے ہیں جو زندگیاں لگا کر حاصل ہوتے ہیں۔پھر نءے آنے والے مسافر جب اس سفر پر قدم رکھتے ہیں تو وہ مزید نءے پہلو سے سیکھتے ہیں اور مشاہدے پاتے ہیں یوں یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے اور مخلصین کی جماعتیں اس راہ پر چلتی چلی جاتی ہیں جنہیں دنیا اولیاء کرام کے نام سے پکارتی ہے۔یہ چینل بھی انہیں رازوں کا ایک عکس ہے جس میں آپ پر روحانیت کے راز کھولے جائیں گے ۔ان شاءاللہ
3 ماه پیش در تاریخ 1403/01/16 منتشر شده است.
238 بـار بازدید شده
... بیشتر