Authentic Kabuli Pulao Recipe | Kabuli Pulao (Afghani Pulao) | Kabuli pulao recipe

Pakistan Kay Sath
Pakistan Kay Sath
185.3 هزار بار بازدید - 3 سال پیش - #KabuliPulao
#KabuliPulao #Pulao #AfghanFoods

دو کلو کابلی پلاؤ پکانے کی ترکیب
750 گرام گھی
400 گرام پیاز
2 کلو گوشت ، بکرے ، یا بچھیا۔ مگر گوشت زیادہ روکھا نہ ہو
نمک حسب ضرورت
چاول ، پونے دو کلو سیلا چاول ، سیلا چاول کابلی پلاؤ کیلئے بہتر ہے
200گرام گاجر کٹی ہوئی
150 گرام قندھاری کشمش
زیرہ پاوڈر ، ایک چٹکی

(نوٹ ، گوشت گلانے کیلئے گرم پانی کا استعمال کرے تاکہ گوشت کی بوٹیاں نرم رہے )

سب سے پہلے گھی کو اچھی طرح گرم کرکے اسمیں پیاز براون کرلے
پیاز براون ہونے کے بعد اسمیں گوشت ڈالے پکائے اور حسب ضرورت پانی بھی شامل کردیں ،،،اتنا پکائے کہ جبتک پیاز گوشت میں مکس نہ ہوجائے

پیاز گوشت میں مل جانے کے بعد اسمیں گرم پانی  شامل کرلے ،،اور ہلکی آنچ پر تبتک پکائے جبتک گوشت کی بوٹیاں گل نہ جائے

پھر اس یخنی میں  چاول کی مقدار کی حساب سے مزید گرم پانی شامل کردیں ،،، اور پکائے


جب پانی کم رہ جائے تو اسمیں گاجر ، کشمش شامل کرکے دم پر رکھ دیں ، اور زائقہ ، خوشبو کیلئے زہرہ پاوڈر ملادئں ،
لیجئے جناب آپکا کابلی پلاؤ تیار ہوگیا

Mirza Hotel
0348 2484257
https://maps.app.goo.gl/riSyLZBZiQ2Nc...

Follow us

Www.Pakistankaysath.com
You can also follow us on
Facebook Facebook: PakistanKaySath
Pakistan Kay Sath
Youtube @pakistankaysath
Pakistan Kay Sath
Twitter Twitter: lists
Pakistan Kay Sath
Instagram
Pakistan Kay Sath
Tiktok
Pakistan Kay Sath

Channel  WhatsApp  number
0333-2207894

Authentic Kabuli Pulao Recipe | Kabuli Pulao (Afghani Pulao) | kabuli pulao recipe
3 سال پیش در تاریخ 1400/06/13 منتشر شده است.
185,398 بـار بازدید شده
... بیشتر