چودہ بچوں کی ماں کا لاکھوں کا کاروبار

VOA URDU
VOA URDU
205.9 هزار بار بازدید - 6 سال پیش - ایک بڑے سے کنبے کو
ایک بڑے سے کنبے کو سنبھالنے والی عورت کیا ایک کامیاب کاروباری شخصیت بھی بن سکتی ہے؟ ملیں ریاست ورجینیا کی ٹیمی امبل سے جو چودہ بچوں کی ماں ہیں۔ اُنہوں نے ان سب کو گھر پر تعلیم دی اور ساتھ ہی لاکھوں کا کاروبار بھی کھڑا کر لیا۔ Originally published at - https://www.urduvoa.com/a/mother-of-14-in-virginia-succeeds-at-her-own-business-of-organic-products/4484557.html
6 سال پیش در تاریخ 1397/04/25 منتشر شده است.
205,933 بـار بازدید شده
... بیشتر