13 rajab jashan e molod e kaba in lahore جشن مولود کعبہ ۱۳رجب

IJLAL HAIDER ZAIDI (OFFICIAL)
IJLAL HAIDER ZAIDI (OFFICIAL)
2 هزار بار بازدید - 5 ماه پیش - ولادت باسعادت امیر  المومنین  حضرت
ولادت باسعادت امیر  المومنین  حضرت علی ابن ابی طالب ع ۱۳ رجب المرجب کے سلسے میں علامہ مشتاق   جعفری صاحب کی جانب سے ناصر باغ تا الحمرا ھال مال رو ڈ جشن کے ساتھ ریلی نکالی جاتی ہے۔ جو کچہری رو ڈ ، گورنمنٹ   کالج، کنگ
ائ ڈور ڈ کالج ، میو اسپتال، کوپر رو ڈ سے ھوتی ہوئی ایبٹ رو ڈ پھر
مال رو ڈ سے الحمرا ہال پہنچ کر اختتام پزیر ھوتی ہے

علی مولا علی مولا علی دم دم
ali a.s mola ali mola
5 ماه پیش در تاریخ 1402/11/05 منتشر شده است.
2,068 بـار بازدید شده
... بیشتر