Masood Rana Singer KI ZINDGI KI MAKAML KHANI BIOGRAPHY 2017

PK MEGA VIDEOS
PK MEGA VIDEOS
198.9 هزار بار بازدید - 7 سال پیش - Masood Rana Singer  KI ZINDGI
Masood Rana Singer  KI ZINDGI KI MAKAML KHANI BIOGRAPHY 2017.
Birth name Masood Ahmad Rana
Born June 9, 1938
Sindh, British India
Died October 4, 1995 (aged 57)
Punjab, Pakistan
Genres Playback singing
Occupation(s) Playback Singer
Years active 1955–1995
my page link
@pkmegavideos706
مسعود رانا پاکستان کے مشہور ترین گلوکاروں میں سے ایک تھے۔ وہ 9 جون 1938ء کو میرپورخاص کے ایک زمیندار کے گھر پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1962ء میں گلوکاری شروع کی اور پہلی فلم انقلاب کے لئے پہلا گانا گایا۔ وہ اردو اور پنجابی فلموں کے صَف اوّل کے گلوکار تھے۔ انہوں نے 500 سے زائد فلموں کے لئے گانے گائے اور ان کے گائے ہؤے گانے پاکستان کے تمام بڑے اداکاروں پر فلمبند ہؤے جنمیں ندیم، محمّدعلی،وحیدمراد،شاہد،غلام محی الدین، اعجاز، حبیب،سدھیر،اکمل، وغیرہ قابل ذکرہیں۔اُن کا انتقال 4 اکتوبر 1995ء کو ہوا۔ انہوں نے مشہور فلموں آئنہ، دل میرا دھڑکن تیری، خواب اور زندگی، چراغ کہاں روشنی کہاں، ہمراہی، بدنام، چاند اورچاندنی، نازنین، نیند ہماری خواب تمہارے، آنسو، بہاروں پھول برساؤ، دل لگی، شرافت، شرارت، یہ راستے ہیں پیارکے، مجاہد، نائلہ، کون کیسی کا، بھیّا، سنگدل، پاکدامن، احساس، دامن اور چنگاری، میراماہی، مرزاجٹ، دھی رانی،مکھڑاچن ورگا، وریام، اج دا مہینوال، وارنٹ، بادل وغیرہ کے لئے گانے گائے جو بے انتہا مقبول ہوئے۔ انہوں نے کافی سارے قومی نغمات بھی گائے جو انتہائی جوشیلے اندازمیں گائے ہیں جنہیں سن کر جوش آجاتا ہے۔ اُنہیں پاکستانی رفیع کا خطاب بھی دیا گیا۔
7 سال پیش در تاریخ 1396/07/16 منتشر شده است.
198,973 بـار بازدید شده
... بیشتر