Lesson 21| qanoon No 1 | irshad us sarf | علم الصرف سیکھیئے |علم الصرف |

Islamic education for all
Islamic education for all
5.8 هزار بار بازدید - 4 سال پیش - یہ انتہائی اہم لیکچر ہے،
یہ انتہائی اہم لیکچر ہے، یہاں سے قوانین کا باقاعدہ آغاز ہوتا ہے، یہاں سے ثلاثی مجرد صحیح کے قوانین کا آغاز ہوا ہے!

اس قانون کا نام ہے ضربن کا پہلا قانون
اس قانون کیلئے ایک حکم اور ایک شرط ہے
حکم: تانیث کی دو علامتوں میں سے ایک کو حذف کرنا واجب ہے۔
شرط یہ ہے کہ فعل میں مطلقا اور اسم میں دونوں علامتیں ایک جیسی ہوں! احترازی مثال ، ضربت اور ضربیات
اتفاقی مثال : ضربتن سے ضربن اور ضاربتات سے ضاربات
_____________
ہمارا پچھلا لیکچر سننے کیلئے اس لنک کو اوپن کریں
Lesson 20 | irshadus sarf | elmus sar...
________________
واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے اس لنک پر پریس کریں
https://chat.whatsapp.com/KNCc938uMlM...
______________________

#ارشاد_الصرف
#ضربن_کا_پہلا_قانون
#ثلاثی_مجرد_صحیح_کے_قوانین
#علم_الصیغہ
#علم_الصرف
#اجراء
4 سال پیش در تاریخ 1399/05/06 منتشر شده است.
5,810 بـار بازدید شده
... بیشتر