Kalaam by Sufi Shoukat Naqeebi

SILSILA E AALIYA NAQEEBIA Intl Official
SILSILA E AALIYA NAQEEBIA Intl Official
1.2 هزار بار بازدید - 2 هفته پیش - آٹھویں جشن عظمت الاولیاء کا
آٹھویں جشن عظمت الاولیاء کا افتتاح آج بروز منگل 2 جولائی بعد صلوٰۃ عصر ہو گا. تیاریوں کے موقع پر گزشتہ شب انگلینڈ سے آنے والے مریدین و عقیدتمندوں کی طرف سے سجادگان درگاہ نقیب الاولیاء کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں صوفیائے کرام اور خادمین بھی شریک ہوئے۔ عشائیہ کے موقع پر لئے گئے چند مناظر آپ کی نظر۔

#جشنِ_عظمت_الاولیاء #sufism #naqeebi #silsilaealiyanaqeebia #naqeebabd #naqeebabad #urs #sufisam #zikr #hadees
2 هفته پیش در تاریخ 1403/04/12 منتشر شده است.
1,212 بـار بازدید شده
... بیشتر