Urdu Cultural Heritage Foundation organized competitions in HDC Hussaini Alam- RUBY NEWS

RUBY NEWS
RUBY NEWS
807 بار بازدید - 5 ماه پیش - اردو کلچرل ہیریٹیج فاؤنڈیشن کے
اردو کلچرل ہیریٹیج فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اردو برجستہ تقریری اور برجستہ تحریری مقابلوں کا انعقاد گورنمنٹ ڈگری کالج برائے نسوان حسینی علم حیدرآباد میں عمل میں لایا گیا
آرکیٹکٹ عبدالرحمن سلیم ان مقابلوں کر کنوینر اور ڈاکٹر عبدالقدوس  اسسٹنٹ پروفیسر  
کو آر ڈینیٹر اور صدارت ڈاکٹر بی سنیتا پدماوتی  ، پرنسپل نے کی-  ممتاز مصنف ڈاکٹر عابد معز نے بہ حیثیت مہمان خصوصی اور سینئر جرنلسٹ اور ین آر آئی کے ین واصف  نے مہمان اعزازی کی حیثیت سے شرکت کی۔ ڈاکٹر گل رعنا، محترمہ علویہ علوی اور غوث ارسلان تحریری مقابلوں کے جج تھے جبکہ ڈاکٹر آصف علی ، جناب میر محسن علی اور جناب فرید سحر نے برجستہ تقاریر کے جج کی حیثیت سے شرکت کی۔ ہال طالبات اور اساتذہ سے بھرا ئوا اور اپنی تنگ دامنی کا شکوہ کررہا تھا مہما نوں کے ہاتھوں انعامات اور سرٹیفیکیٹ کی تقسیم عمل میں آئی
5 ماه پیش در تاریخ 1402/11/11 منتشر شده است.
807 بـار بازدید شده
... بیشتر