Special Report - Unique Paper Cutting Art of Australian Artists Tusif Ahmed | Art Exhibition 2023

MessageTV
MessageTV
2.4 هزار بار بازدید - پارسال - Special Report - Unique Paper
Special Report - Unique Paper Cutting Art of Australian Artists Tusif Ahmed  | Art Exhibition 2023

عالمی شہرت یافتہ خطاط توصیف احمد کے فن پاروں کی نمائش پاکستان کے شہر لاہور میں منعقد ہوئی۔ توصیف احمد گزشتہ 3 دہائیوں سے خطاطی میں کئی اعزازت حاصل کرچکے ہیں پاکستان سے تعلق رکھنے والے توصیف احمد کے خطاطی کے نمونے کویت کے امیر اور دیگر وزراء کی رہائش گاہوں کی زینت ہیں وہ آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں رہتے ہیں جہاں انہیں خطاطی کے فن کاروں پر آسٹریلین مسلم ایوارڈ سے نوازا گیا تھا ان کے فن پاروں میں سیرت طیبہ ﷺ کے فن پارے امتیازی حیثیت رکھتے ہیں وہ پورے قرآن کی خطاطی کا بھی عزم رکھتے ہیں

میسج ٹی وی کی خصوصی رپورٹ اور گفتگو
پارسال در تاریخ 1402/01/01 منتشر شده است.
2,432 بـار بازدید شده
... بیشتر