The WELL of Paradise In Madina | Jannat Ka Kunwan | Bir Ghars | بئر غرس

Zubair Riaz
Zubair Riaz
1.7 میلیون بار بازدید - 3 سال پیش - The WELL of Paradise In
The WELL of Paradise In Madina | Jannat Ka Kunwan | Bir Ghars | بئر غرس The WELL of Paradise In Madina The Prophet S A W Said Wash Me With The Water of This Well * Bir E Ghars 1 Year AGO 👇 https://www.seevid.ir/fa/w/S-ZHhR0SmaA وہ کنواں جس کے پانی سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری غسل دیا گیا تھا, جس کے بارے میں فرمایا تھا کہ اس کا پانی جنت کے چشمے کا پانی ہے بئر غرس ان مقامات کا نام ہے جو قبا کے اردگرد ہیں یہ ایک بہت بڑا کنواں جس میں دہ دردہ خدا سے زائد پانی ہے اور اس کے پانی پر سبزی یعنی کا ئی غالب ہے اس میں زینہ بھی ہے جس کے ذریعے سے کنویں میں اتر جاتے ہیں 882ھ میں اس کی تجدید ہوئی تھی یہ بات پایہ ثبوت کو پہنچی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے وضو کر کے بقیہ پانی کو اس میں ڈال دیا ابن حبان نقل کرتے ہیں کہ انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ بئر غرس سے پانی منگواتے اور فرماتے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کومیں نے دیکھا کہ آپ کا بئر غرس کاپانی پیتے اور وضو کرتے تھے ابراھیم بن اسماعیل بن مجمع سے روایت ہے کہ ایک دن حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں نے آج کی رات بہشت کے کنو وں سے کسی کنویں پر صبح کی ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم صبح کو بئر غرس پر پہنچے اور وضو فرمایا لعاب مبارک ڈالا آپ کے سامنے تحفتا شہد پیش کیا گیا اس شہد کو بھی اس کنویں میں ڈال دیا ابن ماجہ سے صحیح روایت کے ساتھ بیان ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے وصیت فرمائی تھی کہ مجھ کو وصال کے بعد سات مشکیزے میرے کنویں بئر غرس کے پانی سے غسل دینا 🔴Don't forget to like and subscribe to my channel for new amazing videos 👉✅ Madina All Ziyarah Videos 👌👌👇👇 https://www.seevid.ir/fa/w/tIs08Te8PZc All Egypt 🇪🇬 Videos 👇 https://www.seevid.ir/fa/w/xDV1OCilgyc 👉✅ All Madinah Life Videos 👌👌 👇👇    • Madina Life Vlogs   👉 All Short Videos ✅ 👇👇 . Facebook PAGE https://www.facebook.com/ZubairMadinah InstaGram https://www.instagram.com/zubairmadinah/ #Makkah #Madina #ZubairRiaz https://www.seevid.ir/fa/w/Z0WnkJrGzl4 Teaser & Intro https://www.seevid.ir/fa/w/Z0WnkJrGzl4 Well of Paradise https://www.seevid.ir/fa/w/Z0WnkJrGzl4 Mosque near the Well https://www.seevid.ir/fa/w/Z0WnkJrGzl4 Nearest view of the Well https://www.seevid.ir/fa/w/Z0WnkJrGzl4 Water of the Well https://www.seevid.ir/fa/w/Z0WnkJrGzl4 Information https://www.seevid.ir/fa/w/Z0WnkJrGzl4 Location
3 سال پیش در تاریخ 1400/12/26 منتشر شده است.
1,786,024 بـار بازدید شده
... بیشتر