مدرسہ کا آخری سال اسلام آباد کے پہاڑوں پر جا کر بھی اللہ کی شان بیان کی یہ آخری گومنے کا دورہ تھا

HU Islamic
HU Islamic
2.1 هزار بار بازدید - 2 سال پیش - مدرسہ کا آخری سال سارے
مدرسہ کا آخری سال سارے دوست رخصت ہونے کو تھے
کلاس کے لڑکوں نے پروگرام بنایا کہ آخری بار کہیں گھومنے چلتے ہیں
اسلام آباد کی پہاڑوں پر نکلنے کا پروگرام بنا وہاں پر جا کر بھی اللہ کی شان بیان کی
تمام تعریفیں صرف اللہ کے لئے جو نہایت رحم کرنے والا ہے
مدرسے کی زندگی کا  یہ آخری ٹوور تھا اللّه پاک سب کو سلامت رکھے
اے اللہ ہم سے دین کا کام لے ہمیں اپنے راستے میں قبول فرما آمین
#HUislamic #madrsa #nats #quran #islam
2 سال پیش در تاریخ 1401/09/30 منتشر شده است.
2,104 بـار بازدید شده
... بیشتر