سائرہ بانو وسان اور فقیر محمد بخش خاصخیلی کی تاج پوشی

News Pakistan
News Pakistan
16 بار بازدید - 6 ماه پیش - شہدادپور: ثناء اللہ ساند شہدادپورشہدادپور
شہدادپور: ثناء اللہ ساند شہدادپور
شہدادپور کے گاؤں غریب آباد اور جان محمد برڑو میں جی ڈی اے کی جانب سے این اے 210 پر نامزد سائرہ بانو وسان اور پی ایس 44 پر نامزد فقیر محمد بخش خاصخیلی کی تاج پوشی کی گئی،
سائرہ بانو وسان کی چوتھی تاج پوشی سرور عباسی کی جانب سے کی گئی، سائرہ بانو وسان اور محمد بخش خاصخیلی کو  شاندار استقبالیہ دیا گیا، مرد نوجوان خواتین کی جانب سے بھیج پاگارہ کی نعروں کی گونج
وسان نے استقبالیہ کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے حقوق کے تحفظ کے لئے الیکشن کے دن ووٹ کا صحیح حق ادا کریں، سندھ کو موئن جو دڑو بنانے والوں کو ووٹ کی طاقت سے مسترد کریں، سانگهڑ ضلعے سے گیس نکل رہی ہے لیکن یہاں گیس نہیں ہے، پیپلزپارٹی نے سندھ کو تباہ کر کے اداروں کو کھنڈرات اور کرپشن کا بازار بنا دیا ہے، محمد بخش خاصخیلی نے کہا کہ سندھ میں سیلاب متاثرین راشن اور فنڈ بھی پیپلز پارٹی ہضم کر گئے، مستقبل میں پیپلز کرپشن پارٹی کا احتساب کریں گے، جی ڈی اے امیدواروں کا ڈول شرنایوں پر آتشبازی کر کے شاندار استقبال، پھول نچھاور کئے گئے۔
6 ماه پیش در تاریخ 1402/11/14 منتشر شده است.
16 بـار بازدید شده
... بیشتر