Ruba Umer Dar PP 46 | Islamia College Road | 04.02.2024

Usman Dar
Usman Dar
1 هزار بار بازدید - 6 ماه پیش - میں روبا عُمر ڈار اپنے
میں روبا عُمر ڈار اپنے سیالکوٹ کی عوام کے سامنے اپنا اپنے لیڈر عمران خان اور اس کے سینکڑوں اسیروں کا مقدمہ رکھ رہی ہوں جنہیں انتقامی سیاست کے سرپرستوں نے اپنی جھوٹی انا کی بھینٹ چڑھا کر کروڑوں پاکستانیوں کے وقار کو چیلنج کیا ہے۔ 8 فروری کو گھروں سے باہر نکلیں، عمران خان کو اور اس کے نظریے پر کھڑے ہر امیدوار کو اسپورٹ کریں انہیں ووٹ کریں۔ آپ کا ایک ایک ووٹ عمران خان کے قید کی زنجیریں توڑ دے گا۔ پی پی 46 میں  کوکونٹ کے نشان پرُمُہر لگائیں اور کپتان کی نامزد امیدوار کو کامیاب کرائیں۔
#RubaUmerDarPP46
6 ماه پیش در تاریخ 1402/11/15 منتشر شده است.
1,072 بـار بازدید شده
... بیشتر