P#130@Tafseer maariful quran hazart maulana mufti muhammad shafi usmani sahab (R.A)معارف القرآن

MUK-313
MUK-313
9 بار بازدید - 3 ماه پیش - هذا الكتاب معاريف القرآن هو
هذا الكتاب معاريف القرآن هو تفسير أردوي للقرآن للمفتي محمد شافي عثماني * ولم يترجمها المفتي صاحب بنفسه بل اعتمد ترجمة مولانا محمود الحسن * الترجمة عندهم أدق من التفسير، وبما أن هناك ترجمة للسلف فلا حاجة إلى ترجمة جديدة. * في التفسير تناول أولاً مشاكل الكلمات، ثم وصف بإيجاز تفسير القرآن تحت التفسير. * المفتي محمد شافي عثماني كان زعيماً مهماً لحركة باكستان ومفتي باكستان الأكبر * تركت موطنك ديوبند وهاجرت إلى باكستان بدعوة من مولانا شابير أحمد عثماني * كان من كبار معلمي دار العلوم ديوبند. بعد مجيئه إلى باكستان، كان أول شخص يشارك في عملية صنع الدستور في باكستان ومهد الطريق لتطبيق الشريعة في باكستان كما وعد القائد الأعظم. * أنشأ مدرسة جامع دار العلوم كراتشي الواسعة في منطقة كورانجي بكراتشي وهي أكبر مدرسة دينية في باكستان اليوم. مولانا محمد صديق شاه معروف بين تلاميذه یہ کتاب۔معارف القرآن مفتی محمد شفیع عثمانی کی قرآن کی اردو تفسیر ہے * مفتی صاحب نے خود ترجمہ نہیں کیا بلکہ مولانا محمود الحسن کا ترجمہ اختیار کیا *  ان کے نزدیک ترجمہ تفسیر سے زیادہ نازک معاملہ ہے اور چونکہ سلف کا ترجمہ موجود ہے اس لیے نیا ترجمہ کرنے کی ضرورت نہیں *  تفسیر میں انہوں نے سب سے پہلے الفاظ کے مسائل پر توجہ دی ہے، پھر مختصراً تفسیر کے ذیل میں قرآن کی تفسیر بیان کی ہے * مفتی محمد شفیع عثمانی تحریک پاکستان کے ایک اہم رہنما اور مفتی اعظم پاکستان تھے *آپ نے اپنا آبائی وطن دیوبند چھوڑا اور مولانا شبیر احمد عثمانی کی دعوت پر پاکستان ہجرت کی *  وہ دارالعلوم دیوبند کے اہم اساتذہ میں سے تھے۔  پاکستان آنے کے بعد، وہ پاکستان میں آئین سازی کے عمل میں حصہ لینے والے پہلے شخص تھے اور قائداعظم کے وعدے کے مطابق پاکستان میں شریعت کے نفاذ کی راہ ہموار کی *  انہوں نے کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک وسیع مدرسہ جامع دارالعلوم کراچی قائم کیا جو آج پاکستان کا سب سے بڑا دینی مدرسہ ہے۔  مولانا محمد صدیق شاہ ان کے شاگردوں میں قابل ذکر ہیں Your Queries:- quran mufti muhammad shafi maariful quran mufti muhammad shafi usmani maarif ul quran mufti shafi mufti taqi usmani mufti muhammad shafi mufti taqi usmani bayan mufti muhammad shafi deobandi mufti shafi usmani tafseer maariful quran mufti shafi mufti shafi usmani bayan tafseer maariful quran by mufti muhammad shafi mufti shafi usmani tafseer maarif ul quran by mufti muhammad shafi in urdu maarif ul quran tafseer mufti taqi usmani sahab #maarifulquran #mufti #muftishafiurrahman #muftitaqiusmani
3 ماه پیش در تاریخ 1403/04/07 منتشر شده است.
9 بـار بازدید شده
... بیشتر