Heart Touching Naat || Ya Mustafa Ata Ho Phir Izn Hazri Ka || Owais Raza Qadri || 🌼 Naat lyrics 🌼

Mouzam Liaqat Ali
Mouzam Liaqat Ali
27.5 هزار بار بازدید - 2 سال پیش - 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞 Assalamu Alaikum My YouTube
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞 Assalamu Alaikum My YouTube Family! Thanks for watching videos and subscribe channel. 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞 💗 Naat: Ya Mustafa Ata Ho Phir lzn Hazri Ka 💗 Naat Khuwan: Owais Raza Qadri 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞 یامصطَفٰے عطا ہو اب اِذن، حاضِری کا کرلوں نظارہ آکر میں آپ کی گلی کا اِک بار تو دِکھا دو رَمَضان میں مدینہ بیشک بنالو آقا مِہمان دو گھڑی کا روتا ہوا میں آؤں داغِ جگر دکھاؤں افسانہ بھی سناؤں میں اپنی بیکسی کا میں سبز سبز گنبد کی دیکھ لوں بَہاریں اب اِذن دیدو آقا تم مجھ کو حاضِری کا یامصطَفٰے! گُناہوں کی عادَتیں نکالو جذبہ مجھے عطا ہو سنّت کی پَیروی کا اللہ! حُبِّ دنیا سے تُو مجھے بچانا سائل ہوں یاخدا میں عشقِ محمدی کا فخرو غُرور سے تُو مولیٰ مجھے بچانا یارب! مجھے بنا دے پیکر تُو عاجِزی کا ایماں پہ ربِّ رَحمت دیدے تُواستِقامت دیتا ہوں واسِطہ میں تجھ کو ترے نبی کا دنیا کے تاجدارو! تم سے مجھے غَرَض کیا! منگتا ہوں میں تو منگتا سرکار کی گلی کا الفت کی بھیک دیدو دیتا ہوں واسِطہ میں صِدّیق کا عمر کا عثمان کا علی کا مِیزاں پہ سب کھڑے ہیں اعمال تُل رہے ہیں رکھ لو بھرم خدارا! عطّارؔ قادِری کا 💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞 #naat #naatsharif #naatlyrics #urdulyrics #urdunaat #beautifulnaat #hearttouchingnaat #owais #owaisqadri #owaisrazaqadri #ya #mustafa #ata #ho #phir #izn #hazri #ka #emotional #emotionaldua #beautifulnaatsharif #lyrics #lyricvideo #lyricsvideo #lyricsnaat #videolyrics #videolyric #lyric #kalam #islamicnaat #islamicnaats #bestnaat #bestnaatshareef #bestnaats #famousnaat #hearttouching #naatpak #islamic #islam #ramzan #ramzanmubarak #bestnaatintheworld #ramzandua #ramzanmubarak #ramadan
2 سال پیش در تاریخ 1401/01/28 منتشر شده است.
27,569 بـار بازدید شده
... بیشتر