Lahore is the most polluted city in the world: What are the challenges? | VOA Urdu

VOA URDU
VOA URDU
1.4 هزار بار بازدید - 2 سال پیش - سوئس کمپنی آئی کیو ایئر
سوئس کمپنی آئی کیو ایئر کے سروے کے بعد جاری کی گئى سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لاہور کی فضائی آلودگی میں 2021 کے مقابلے میں گزشتہ برس 10 درجے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یہ شہر اب دنیا کا آلودہ ترین شہر بن چکا ہے۔ لاہور کے رہائشی اور ماہرین اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جانیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔
2 سال پیش در تاریخ 1401/12/25 منتشر شده است.
1,444 بـار بازدید شده
... بیشتر