WASIF ALI WASIF || Rooh Ka Safar || Journey of the Soul || Lecture WASIF ALI WASIF r.a

Hazrat WASIF ALI WASIF Official
Hazrat WASIF ALI WASIF Official
8.6 هزار بار بازدید - 4 سال پیش - صاحبانِ عرفان یا عرفان کے
صاحبانِ عرفان یا عرفان کے سفر پر جانے والے دنیاوی پروگرام کینسل کر دیں اپنا۔ اور اپنا اِس راستے پر دعاؤں کا زور اور دعاؤں کی بھرمار بند کر دو۔ تاکہ ہم اِس راستے میں قبول ہو جائیں تو جو کام وہ کہے وہ کام کریں گے۔بجائے اِس کے کہ اللہ آپ کو کچھ کام کہے اور آپ ہی اُسے کام کہتے رہتے ہو۔ اللہ میاں یہ کام کرو، وہ کام کرو، اسلیئے فائنل بات یہ ہوئی، طریقت کے راستے پر اگر کوئی دنیاوی مشکل کی وجہ سے نکلا ہے۔ تو دنیاوی مشکل ختم ہونے پر اُس کی طریقت پوری ہو جاتی ہے۔اگر کوئی دینی الجھن میں نکلا ہے، وہ جب پوری ہو گی، اُس کی طریقت پوری ہو گئی۔ اور اگر کوئی اِس سفر پر نکلا ہے عرفان کیلئے۔نہ اُس کا سفر ختم ہونا ہے نہ اُس نے واپس آنا ہے۔اُس آدمی کیلئے بیعت جو ہے نا محبت کی بیعت ہے۔جو عرفان کیلئے نکلا ہے۔باقی جو ضروریات کیلئے ہیں۔ وہ بیعت کریں جا کے ہاتھ ملائیں۔کہیں جناب ہم اِس کام کیلئے آئے ہیں۔ کہ ہمارا مکان نہیں بن رہا ہم آپ کی بیعت کرتےہیں۔تو پیر صاحب اگر کہیں تو اِس کو پیسے لے کے دے دے۔شوق کی بیعت جو ہے نا شوق جہاں بیٹھ جائے وہیں پوری ہو جاتی ہے۔شوق جہاں ٹھہر جائے وہ بیعت ہے۔بیعت کا معنٰی قبول کر لینا۔وہاں پر ہاتھ تو نظر آتا ہے نا۔جہاں دِل ہی بیعت کر جائے وہاں اعلان کی کیا ضرورت ہے، وہاں مقام اور ہے۔عشق کے مقامات اور ہوتے ہیں، عشق کی بیعت اور ہوتی ہے۔ضروریات کی بیعت اور ہوتی ہے، وہاں اعلان کرنا ضروری ہے۔ بیعت ضروری ہے لیکن یہی سب کچھ نہیں ہے۔ مثلا ایک آدمی عبادت کر رہا کہتا ہے، پندرہ دن عبادت کرتے ہوئے کام نہیں ہوا۔  اب یہ بات تو نہ ہوئی نا وہ جو پندر دن نماز پڑھنے کی توفیق دی، اُس کا ہی نہیں شکریہ ادا کر سکتے تم لوگ۔ تو مقصد نماز کو ضرورت تو نہ بناؤ نا۔ تو ضروریات اگر موجود ہیں یا پوری کر لو یا تم اُس کی ضرورت بن جاؤ۔ اسلیئے اِس سفر پر وہ لوگ زیادہ کامیاب رہتے ہیں جو اپنا پروگرام نہیں رکھتے۔ اپنے اور تقاضے نہیں رکھتے۔ وہ ایک خوائش،، ماسوا کی خوائش حرام ہے اِس سفر میں۔۔۔ عرفان کا سفر روح کا سفر ہے۔ روح کا نہ کوئی بیٹا ہوتا ہے، نہ کوئی بیٹی ہوتی ہے، نہ کوئی جائیداد ہوتی ہے، نہ کوئی پراپرٹی ہوتی ہے۔ نہ اُس کو غم ہوتا ہے نہ خوشی ہوتی ہے۔ روح کا سفر وِصال ہی ہوتا ہے۔وصال یا فراق دو ہی چیزیں ہوتی ہیں نا، وصال یہ فراق دونوں ہی عرفان ہیں۔ تو مقصد یہ ہے اُس کی اور کوئی خوائش نہیں ہوتی۔ روح کا کونسا بیٹا ہے،، میرے بیٹے کا کیا حال ہے۔ بیٹی کا کیا حال ہے، روح کا نہ تو کوئی رشتہ ہے،  نہ سلوک کی کوئی منزل ہے، سیدھا ہی شوق ہے۔
PLAYLISTS:
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Naats
Jinhain Tera Naqsh e Qadam Mila - Naa...

Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Rare Videos
Rare VIDEO of Hazrat WASIF ALI WASIF ...

Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Interviews
Hazrat WASIF ALI WASIF r.a Ki Yaadain...

Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Birthday's Celebrations
WASIF ALI WASIF || Birthday Celebrati...

Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Complete Mehfil e Guftugu
Zehni Inteshar || ذہنی انتشار || Ment...

Hazrat WASIF ALI WASIF Reh About Durood Sharif
WASIF LINES ~~ Durood Sharif (درود شریف)

Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Harf Harf Haqeeqat
Harf Harf Haqeeqat (حرف حرف حقیقت، سن...

Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Qatra Qatra Qulzum
Qatra Qatra Qulzum ~ (قطرہ قطرہ قلزم ...

Hazrat WASIF ALI WASIF Reh WASIF ALI WAISF LINES URDU SUBTITLES
اپنے آنسوؤں کو انسانوں کے سامنے رائیگ...

Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Dil Darya Samundar
Muhabbat   محبت    WASIF ALI WASIF

Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Question Sereis
Tauba Qabool Farmanay k Baad Jannat s...

For Official Website:::   http://wasifaliwasif.pk ___ http://wasifaliwasif.org
Online BookShop:::       https://kashifpublications.com

Shab Chiragh (Urdu Poetry) 1978
Kiran Kiran Sooraj (Aphorism) 1983
The Beaming Soul (English Version of Kiran Kiran Sooraj) 198?
Dil Darya Samundar (Essays) 1987
Qatra Qatra Qulzum (Essays) 1989
Ocean in Drop (English version Of Qatra Qatra Qulzam) 19??
Harf Harf Haqeeqat (Essays) 1994
Bharay Bharolay (Punjabi Poetry) 1994
Shab Raaz (Urdu Poetry) 1994
Baat Say Baat (Aphorism) 1995
Gumnam Adeeb (Letters) 19??
Mukalama (Dialogue, Speeches & Interview) 19??
Ziker-e-Habeeb (Na'tia Poetry) 2004
Dareechay (Aphorism) 2004
WasifYat (Essays) 2013
Kulyat-e-Wasif Ali Wasif (Poetry) 2014
Aqwaal-e-Wasif Ali Wasif Ka Encyclopedia 2014
Guftgoo (Questions & Answers Series – 30 volumes)
Guftgoo 1–5 (volume 1) 2015
Guftgoo 6–10 (volume 2) 2015
Guftgoo 11–15 (volume 3) 2015
Guftgoo 16–20 (volume 4) 2015
Guftgoo 21–25 (volume 5) 2015

محفلِ گفتگو
حضرت واصف علی واصف رح
Hazrat WASIF ALI WASIF Reh  ...

WASIF ALI WASIF BOOKS
WASIF ALI WASIF POETRY
WASIF ALI WASIF KALAM
WASIF ALI WASIF GUFTUGU
WASIF ALI WASIF LECTURES
WASIF ALI WASIF QUOTES
WASIF ALI WASIF NAAT
WASIF ALI WASIF AQWAL
WASIF ALI WASIF LINES
WASIF ALI WASIF SUFISM
4 سال پیش در تاریخ 1399/10/14 منتشر شده است.
8,691 بـار بازدید شده
... بیشتر