Poetry of a Fifteen Years Old Boy 15 برس کے لڑکے کی شاعری - Ahmad Javaid | احمد جاوید | Mirza Ghalib

Ahmad Javaid
Ahmad Javaid
5.6 هزار بار بازدید - 2 سال پیش - Pandra Baras kai Larkay ki
Pandra Baras kai Larkay ki Shairi - Ahmed Javed
𝐓𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭𝐬
** فہرست **
00:00   (introduction - تمہید)
01:55    (Rimbaud – راں بو)
09:12   (Mirza Ghalib at the age of 15 – مرزا غالب 15 برس کی عمر میں)
12:17    (Ghalib ka Pehla sher  - غالب کا پہلا شعر)
آئے ہیں پارہ ہاے جگر درمیانِ اشک
لایا ہے لعلِ بیش بہا، کاروانِ اشک
18:19    (Ghalib ka Dosra sher  - غالب کا دوسرا شعر)
ظاہر کرے ہے جنبشِ مژگاں سے مدّعا
طفلانہ ہاتھ کا ہے  اشارہ، زبانِ اشک
25:38    (Ghalib ka teesra sher  - غالب کا تیسرا شعر)
رونے نے طاقت اتنی نہ چھوڑی کہ ایک بار
مژگاں کو دوں فشار، پئے امتحانِ اشک
30:28    (Ghalib ka chotha sher – غالب کا چوتھا شعر)
دل خستگاں کو ہے طربِ صد چمن بہار
باغ بخوں تپیدن و آبِ روانِ اشک

سیلِ بناے ہستیِ شبنم ہے آفتاب
چھوڑے نہ چشم میں تپشِ دل نشانِ اشک
43:50    (Aik sher -ایک شعر)
تپش نے دل کی یہ اِک قطرہ سا چھوڑا ہے آنکھوں میں
دھواں بن کر جو اُڑ سکتا ہے لیکن بہہ نہیں سکتا
46:19    (Ghalib ka aik)
نہ ہوگا یک بیاباں ماندگی سے ذوق کم میرا
حباب موجۂ رفتار ہے نقش قدم میرا
47:21    (Ghazal ka Akhri sher - غزل کا آخری شعر)
ہنگامِ انتظارِ قدومِ بتاں، اسد
ہے برسرِ مژہ نگراں، دیدبان اشک
53:02    (Ghalib kai chand aur ashaar - غالب کے چند اور اشعار)
دیکھتا ہوں اُسے تھی جس کی تمنا مجھ کو
آج بیداری میں ہے خوابِ زلیخا مجھ کو
ہنستے ہیں دیکھ دیکھ کے سب ناتواں مجھے
یہ رنگِ زرد ہے چمنِ زعفراں مجھے
دیکھ وہ برقِ تبسم بس کہ دل بیتاب ہے
دیدۂ  گریاں  مرا  فوّارۂ  سیماب  ہے
کھول کر دروازۂ میخانہ بولا مے فروش
اب شکستِ توبہ میخواروں کو فتح الباب ہے

دل کو اظہار سخن انداز فتح الباب ہے
یاں صریر خامہ غیر از اصطکاک در نہیں
ہووے ہے جادۂ رہ رشتۂ گوہر ہر گام
جس گزرگاہ سے، میں آبلہ پا جاتا ہوں
سر گراں مجھ سے سبک رَو کے نہ رہنے سے رہو
کہ بہ یک جنبشِ لب مثل صدا جاتا ہوں

احمد جاوید صاحب کی کتابوں کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕

𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
ahmadjavaid
👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
Twitter: AJavaidOfficial
👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
Instagram: ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
Pinterest: _created
👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
@khayalhkj
#Ahmad_Javaid
#احمد_جاوید
#ghalib    #غالب
#mirzaghalib  #مرزا_غالب
#Ahmad_javaid_sahib_lectures
#Ahmad_javaid_lectures
#Ahmed_javed_lectuers
#Ahmed_javed_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#احمد_جاوید_لیکچرز
#AhmedJaved
#AhmadJaved
#AhmadJavaid
#AhmedJavaid
#احمدجاوید
#AhmadJavaidofficial
2 سال پیش در تاریخ 1401/08/10 منتشر شده است.
5,620 بـار بازدید شده
... بیشتر