مردانہ کمزوری اور اعصابی کمزوری کا خالص دیسی علاج

Hakeem Amjadiqbalhazrvi
Hakeem Amjadiqbalhazrvi
44 بار بازدید - 4 هفته پیش - مردانہ کمزوری کا دیسی علاج❣️قوت
مردانہ کمزوری کا دیسی علاج❣️
قوت باہ کا احساس بھی انسانی عقل کے ساتھ گہرہ تعلق رکھتا ہے ۔❣️
*قوت باہ کی کمزوری کے اسباب❣️
مباشرت کی زیادتی ،جلق یا اغلام کی عادت سے یا عرصہ دراز تک جریان منی ،کثرت احتلام کی شکائیت رہنے سے اور علاج نہ کروانے سے،اعضائے رئیسہ دل و دماغ جگر وغیرہ کے ضعیف ہو جانے سے یا پھر معدہ گردوں کے ضعیف ہو جانے سے بھی کمزوری پیدا ہو جاتی ہے ❣️
*جسمانی کمزوری❣️
تفکرات، غم و غصہ ، منشیات کا زیادہ استعمال وغیرہ قوت باہ کی کمزوری کا باعث بنتا ہے ۔
*قوت باہ کی کمزوری کی علامات
عضو تناسل کے بیکار ہو جانے سے قوت مجامعت ناقص ہو جاتی ہے کبھی خفیف سا نعوط ہو جاتا ہے اور کبھی طبیعت ایسی منتشر ہو جاتی ہے کہ انتشار بالکل نہیں ہوتا اور بعض اوقات جماع کی طرف بلکل رغبت نہیں ہوتی ۔❣️
*ضعیف دماغ❣️
ضعف دماغ کی حالت میں اس میں کندی اور سر کی شکائیت ہوتی ہے نزلہ زکام ہو جاتا ہے آنکھوں کے سامنے اندھیرہ آتا ہے۔❣️
*ضعف قلب❣️
ضعف قلب کی حالت میں نبض ضیف ہو جاتی ہے ۔❣️
*ضعف جگر کی وجہ سے بھوک کم ہو جاتی ہے
*ضعف معدہ❣️
ضعف معدہ کی حالت میں بھوک کم ہو جاتی ہے کمزوری ہوتی ہے بعض دفع دست آتے ہیں ۔
گردوں کی کمزوری❣️
گردوں کی کمزوری کی حالت میں گردوں کے مقام پر درد ہوتا ہے اور دیگر علامات ضعف گردہ پائی جاتی ہیں ۔❣️
قوت باہ کی کمزوری کا دیسی علاج
ھوالشافی۔۔۔❣️
مغز بادام 50 گرام ✨
مغز کدو 5 گرام ✨
مغز تربوز 3 گرام ✨
تخم کاہو 3 گرام✨
نشائستہ 4 گرام✨
نبات سفید 24 گرام✨
گائے کا دودھ ایک کلو✨
ترکیب تیاری :✨
ان تمام چیزوں کو گائے کے دودھ میں ڈال کر آگ پر پکائیں جب پک جائے تو اتار کر ٹھنڈا کر کے پلائیں انشاءاللہ قوت باہ کی کمزوری دور ہو جائے گی۔✨حکیم امجد اقبال حضری
03002733490
4 هفته پیش در تاریخ 1403/04/04 منتشر شده است.
44 بـار بازدید شده
... بیشتر