انصاف اور اصول کی جنگ لڑنے والی ام رباب | DW Urdu

DW Urdu اردو
DW Urdu اردو
160.1 هزار بار بازدید - 3 سال پیش - مغربی صوبہ سندھ کے ضلع
مغربی صوبہ سندھ کے ضلع دادو کی ایک تحصیل میہڑ سے تعلق رکھنے والی اکيس سالہ ام رباب چانڈیو نے اپنے چند اہل خانہ کو کھونے کے بعد اپنے علاقے کے ديگر افراد کو حقوق اور انصاف دلانے کی ٹھان لی ہے۔ اپنی جان کو لاحق خطرے کے باوجود ام رباب کا کہنا ہے کہ وہ جاگيرداری نظام کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھيں گی۔  


-----
Subscribe: https://www.youtube.com/dwurdu?sub_co...
dw.com/urdu
facebook.com/dw.urdu
#DWUrdu
3 سال پیش در تاریخ 1399/12/23 منتشر شده است.
160,170 بـار بازدید شده
... بیشتر