What Dr Faisal Dar says about Jigar ki Garmi | جگر کی گرمی

Dr. Faisal Saud Dar
Dr. Faisal Saud Dar
20 هزار بار بازدید - 2 سال پیش - خون نہ بنانا اور جگر
خون نہ بنانا اور جگر کی گرمی ۔۔۔ ابہام اور اصل حقائق
اکثر و بیشتر بےشمار مریض جگر کی گرمی یا جگر کے خون نہ بنانے کی شکایات کرتے ہیں۔ گو کہ جگر سے متعلق بہت ساری بیماریاں میڈیکل سائنس نے دریافت کیں اور ان کے علاج پر تحقیق تاحال جاری ہے۔ لیکن جگر کی گرمی یا جگر کا خون نہ بنانا، اس طرح کو کوئی بیماری نہیں پائی جاتی، یہ محض ابہام کے علاوہ کچھ نہیں۔
2 سال پیش در تاریخ 1401/06/06 منتشر شده است.
20,063 بـار بازدید شده
... بیشتر