itel 2024 model | itel it2165 | it2165 itel | it 2165 | itel

Super chiniot mobile
Super chiniot mobile
12.4 هزار بار بازدید - 9 ماه پیش - itel 2024 model | itel
itel 2024 model | itel it2165 | it2165 itel | it 2165




دوستو اج میں نے ائٹل کا نیا ماڈل ائی ٹی 21 65 ان باکس کیا بہت ہی کمال کا ماڈل تھا چھوٹا سا پیارا سا خوبصورت سا سارے فیچرز موجود ہیں اور اس میں ماشاءاللہ وہ تمام ضروری چیزیں موجود ہیں جن کی اپ کو ضرورت ہے دو سمز ہیں میں ریکارڈ لگ جاتا ہے کلر بہت پیارا ہے ایک سال کے وارنٹی ہے اور جب اپ اسے یوز کریں گے تو اپ کو یہ بہت ہی پسند ائے گا مجھے تو ماڈل بہت اچھا لگا ہے تو میری ویڈیو کو لائک بھی کریں شیئر بھی کریں اور سبسکرائب بھی کریں میرے چینل کو ملتے ہیں نیکسٹ ویڈیو میں



today inunbox it2165 new model.watch share subscribe.

My 2nd channel ‪@analysistvurdu‬

#it2165
#itel2165
#itel2165
#itelkeypad
#itelmobile
#keypadmobile
#newkeypadmobile
9 ماه پیش در تاریخ 1402/08/08 منتشر شده است.
12,496 بـار بازدید شده
... بیشتر