A grand ceremony was held in honor of Ata-ul-Haq Qasmi #brakingnews #headlines

SACH TV HD
SACH TV HD
29 بار بازدید - 2 ماه پیش - #geoheadlines
#geoheadlines #sachtvhd #sohailwarraich #islamicquotes #mushaira #cmpunjabmaryamnawaz #cmpanjab #islamicstatus #brakingnews #brakingnews #priceaction #geonewsheadlines #newsong #mushairah #shairy #ceremony #cmpunjabmaryamnawaz #lahoreboard #islamicvideo #university #alhamra #hall #2014 میں ستارہ امتیاز سے نوازے جا چکے ہیں
#pakistan #awards #dramaaward #awardwinning #geodramas #alhamra #awardwinning #sachtvhd #breakingnews #imrankhan #adialajail #cmpunjabmaryamnawaz #primeminister

جاوید اقبال کارٹونسٹ ، صغریٰ صدف ، صوفیہ بیدار کی شرکت

وجاہت مسعود ، قاسم علی شاہ ، جاوید چوہدری کی بھی شرکت

تقریب کی صدارت احمد جاوید نے کی

شرکاء کا عطاء الحق قاسمی کو زبردست الفاظ میں خراجِ عقیدت

عطاء الحق قاسمی ایک شاعر ، مصنف اور کالم نگار کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں

دور حاضر کے سب سے بڑے ادیب مانے جاتے ہیں

بیس سے زائد کتب کے مصنف ہیں

1991 میں پرائڈ آف پرفارمنس کا ایوارڈ  لے چکے ہیں

2014 میں ستارہ امتیاز سے نوازے جا چکے ہیں

2019 میں ہلال امتیاز بھی لے چکے ہیں

عطاء الحق قاسمی ایک لیکچرار کی حیثیت سے بھی جانے جاتے ہیں

ادب کی دنیا میں عطاء الحق ایک بہت بڑا نام ہیں ۔ سہیل وڑائچ

بلا شبہ پاکستان کا بہت بڑا اثاثہ ہیں ۔ سہیل وڑائچ

عطاء الحق قاسمی تخیل کے بادشاہ ہیں ۔ سہیل وڑائچ

ادب کا کوئ بھی شعبہ ایسا نہیں جو انکی تحریر سے کامیاب نہ ہوا ہو۔ سہیل وڑائچ

قاسمی صاحب نے جس فیلڈ میں بھی قدم رکھا ،کامیابی سے ہم کنار ہوئ ۔  جاوید چوہدری

قاسمی صاحب سے جو بھی ملا، انکی شخصیت کا مداح ہوگیا ۔ جاوید چوہدری

قاسمی صاحب نے ہمیشہ لوگوں کو فائدہ پہنچایا۔ صغریٰ صدف

ہم نے زندگی گزارنے کا سلیقہ ان سے سیکھا۔ صغریٰ صدف

قاسمی صاحب کی زندگی ضرب المثال ہے۔ صغریٰ صدف

احمد جاوید اور دیگر کا بھی قاسمی صاحب کو خراجِ عقیدت

عطاء الحق قاسمی نے ایوارڈ کو قابل فخر قرار دیا

ادیب کی حیثیت سے ایوارڈ ملنا ایک منفرد اعزاز ہے۔ عطاء الحق قاسمی

تمام دوستوں کی محبتوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ عطاء الحق قاسمی
2 ماه پیش در تاریخ 1403/02/31 منتشر شده است.
29 بـار بازدید شده
... بیشتر