NEET UG 2024 Result: ممبئی کی آمنہ عارف کڑی والا نے نیٹ میں مکمل 720 نمبرات حاصل کیے | NEET Topper
3.7 هزار بار بازدید -
4 ماه پیش
-
First Rank in India in
First Rank in India in NEET: ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو۔۔۔ تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے۔۔۔ اس طرح کا شعر اس وقت صادق آتا ہے جب طلبا اپنی سخت محنت اور بلند حوصلوں سے کامیابی کی سیڑھیاں چڑھتے ہیں۔ اسی طرح کی مثال پیش کی ممبئی کی آمنہ عارف کڑی والا نے جنہوں نے نیٹ میں 720 میں سے 720مکمل نمبرات حاصل کیے۔ اس موقع پر ان سے ای ٹی وی بھارت نمائندہ بات کرتے ہوئے ان کی کامیابی کے رازوں سے پردہ اٹھانے کی کوشش کی ہے۔
#NEET2024 #NEETUG2024 #NEETUGResult #AminaArifKadiwala #NEETResult #NEET #NEETExamTopper #NEETExam #UrduNews #ETVBharatUrdu
پوری خبر پڑھیں: www.etvbharat.com/ur/!bharat/amina-arif-kadiwala-f…
For daily news updates visit WWW.ETVBHARAT.COM or download ETV Bharat app :- bit.ly/33ZE4MX
ہمارے سوشل میڈیا چینل سے جڑیں
Facebook ( فیس بک) :- www.facebook.com/ETVBharatUrdu
Instagram ( انسٹا گرام) :-
Twitter ( ٹویٹر) :- twitter.com/ETVBharatUrdu
Koo ( کو) :- www.kooapp.com/profile/etvbharaturdu
Share Chat ( شیئر چیٹ :- sharechat.com/profile/etvbharaturdu?referer=tagPro…
4 ماه پیش
در تاریخ 1403/03/16 منتشر شده
است.
3,717
بـار بازدید شده