جبل رماۃ۔ میدان احد سے تیر اندازوں کا واقع براہ راست

Mehnda Chinji
Mehnda Chinji
175 بار بازدید - 4 ماه پیش - تیر اندازوں کا ٹیلہ. یہ
تیر اندازوں کا ٹیلہ. یہ وہ جگہ ہے جس کے لیے رسول اللہ نے غزوہ احد سے قبل اپنے اصحاب کو ہدایت فرمائی تھی کہ وہ اس جگہ کو ہر گز نہ چھوڑیں تا کہ مسلمانوں کے لشکر کو تحفظ فراہم کیا جا سکے اور مشرکین کو پیچھے سے دراندازی کرنے سے روکا جا سکے۔
4 ماه پیش در تاریخ 1403/03/17 منتشر شده است.
175 بـار بازدید شده
... بیشتر