Nawab Malik Atta Muhammad Khan |Unique video | Subscribe | #Tentpeggingworldcup | Very Emotional

Pothowari Bethak TV
Pothowari Bethak TV
86.3 هزار بار بازدید - 4 سال پیش - #tentpeggingworldcup
#tentpeggingworldcup #Pakistantentpeggingworldchampion #nezabazi #MalikAtta
نیزہ بازی خطہ پوٹھوہار کا مشہور کھیل
پہلی بار دیکھیں کہ ٹریننگ کیسے کی جاتی ہے؟ 🤔
گھوڑوں کا کیسے تیار کیا جاتا ہے؟ 🤔
ملک عطا محمد خان آف کوٹ فتح خان کے بعد کون انکی جگہ لے گا؟ 🤔

How Tent Peggers Get Ready & Practice...
آہ شہسوار چلا گیا
ملک عطا محمد خان آف کوٹ فتح خان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پہلا ویڈیو کالم جس میں ملک عبدالصبور نے پوٹھوہاری کالم ان لائن میں خطہ پوٹھوہار کے اس سپوت کی زندگی پر روشنی ڈالی. ملک عطا محمد خان کا وصال کہاں اور کیسے ہوا پہلی بار اس ویڈیو میں بتا یا گیا.
آئیں ویڈیو دیکھیں اور اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک بھی کریں اور اس یوٹیوب چینل کو سبسکرائب بھی کریں. آپکی چھوٹی سی کاوش ہماری کامیابی اور حوصلہ افزائی ہے. بہت بہت شکریہ
Video

ملک عطا محمد آف کوٹ فتح خان نے اپنی زندگی میں اپنے چراغ کے بجھنے کی بات کی
نایاب ویڈیو آپ بھی دیکھیں
Nawab Malik Atta Muhammad Khan | Unique video | #PothowariBethakTv | Very Emotional Must watch & SHARE this video thanks!
#Pakistan #Pothowar #Pothowari #Attock #MalikAtta
#Rip
#uniquevideo
4 سال پیش در تاریخ 1398/11/17 منتشر شده است.
86,391 بـار بازدید شده
... بیشتر