HADEES-PAK||JUMMA K DIN KI FAZILAT |#deen_vibes #motivation #hadespak #hadeesshraif

14 بار بازدید - 2 ماه پیش - HADEES-PAK #deeni_malumaat
HADEES-PAK
#deeni_malumaat #deen_vibes #hadespak #hadespak #hadeesshraif


‪@Deen463‬






ابوزناد نے اعرج سے اور انھوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا :’’ بہترین دن جس میں سورج نکلتا ہے ، جمعے کا ہے ، اسی دن آدم علیہ السلام کو پیدا کیا گیا تھا اور اسی دن انھیں جنت میں داخل کیا گیا اور اسی میں انھیں اس سے نکالا گیا ( خلافت ارضی سونپی گئی ) اور قیامت بھی جمعے کے دن ہی برپا ہو گی ۔‘‘ ( صالح مومنوں کے لیے یہ انعام عظیم حاصل کرنے کا دن ہو گا ۔ )

Sahih Muslim#1977
کتاب: جمعہ کے احکام و مسائل
2 ماه پیش در تاریخ 1403/03/04 منتشر شده است.
14 بـار بازدید شده
... بیشتر