Difference between Cleaning, Hygiene and Sanitation in Urdu | hindi

NASCO
NASCO
32.2 هزار بار بازدید - 5 سال پیش - ھم پاکستان کی ایک بڑی
ھم پاکستان کی ایک بڑی کمپنی ھیں جو حلال سڑٹیفایڈ - فوڈ گریڈ کیمیکلز - کینیڈا سے امپوڑٹڈ براے انڈسٹریل کلیننگ - ھای جین - فوڈ سیفٹی اور انفیکشن پڑیوینشن کے لیے انڈسٹریز اور انسٹیٹیوشنز - ھاسپٹل اور ھیلتھ کیر سیکٹر - ریسٹوڑینٹس ھوٹل اور ھاسپٹیلیٹی سیکٹر - پولٹری اور ڈیری فارم بایوسیکیوڑٹی - سکول کالج یونیورسٹیز -کمرشل اور گوڑنمینٹ آفسز کو سپلای کرتے ھیں

اس کے علاوہ ھم ڈسپوزیبل فیس ماسک - سرجیکل کیپ - شوکور کی مینوفیکچرنگ اور ایکسپورٹ کرتے ھیں

ھم کلینینگ کیمیکلز کی سپلائی کے علاوہ اپنی کسٹمر کمپنیز اور ان کے سٹاف جیسے پڑوڈکشن ۔ فوڈ سیفٹی ۔ کوالٹی کنٹرول ۔ ھاوس کیپینگ ۔ ایڈمن - پروکیورمنٹ - سپلائی چین مینیجمنٹ اور وہ تمام لوگ جو دلچسپی رکھتے ھیں ان معلومات میں ان کو انڈسٹریل ھائی چین - فوڈ سیفٹی مینیجمنٹ سسٹم - حلال سڑٹیفیکیشن اور اس کی امپلیمینٹیشن کے طریقہ کار کے مطعلق اور کسی آرگنائزیشن کی سپلائی چین کو کس طرح پڑافٹایبل رکھنا ھے کے بارے میں فری معلومات اور ٹڑینینگ بھی مہیا کرتے ھیں۔

Food Safety and Industrial Hygiene FREE Training by NASCO We help Industries and Institutions to keep their Operations SAFE & Compliant with our Cleaning and Hygiene Chemicals (Products). We have Consulting teams of Food Safety, Health, Quality & Hygiene Management. Our Quality based products and knowledge based services focus on your specific business needs. We are professionally qualified and industry experienced Food Technologist, Microbiologist, Health & Safety, Veterinarians, Hygiene Specialists. all contributing towards keep your operation safe & compliant.
5 سال پیش در تاریخ 1398/01/26 منتشر شده است.
32,236 بـار بازدید شده
... بیشتر