Iraq History Ziyarat (Travel Documentary in Urdu Hindi)

Travel with Syed Mehdi
Travel with Syed Mehdi
1.8 میلیون بار بازدید - 9 سال پیش - اس دستاویزی فلم کا آغاز
اس دستاویزی فلم کا آغاز ہم اور سے کریں گے جہاں حضرت ابراہیم الیہسلام پلے بڑھے تھے. پھر ہم آپ کو بابل کے قدیمی شہر لے جاییں گے. وہاں سے ہم نجف اشرف کی زیارت کریں گے جو حضرت علی علیہسسلام کی خلافت کے دورکا نیا اسلامی دارلحکومت بنا تھا. پھر ہم کوفہ جاییں گے جہاں پرحضرت علی علیہسسلام کے مزار کی زیارت کے بعد وادی السلام جایں گے. یہ دنیا کا سب سے بڑا قبرستان ہے. ہماری اگلی منزل کربلا موالّه ہو گی جہاں پر امام حسین علیہسسلام اور انکے ساتھیوں کو نہایت سفّاکی سے شہید کر دیا گیا تھا. اس کے بعد ہم کاظمین میں رکیں گے جو دو ائمہ کا جائے مدفن ہے. پھر ہم سامرہ جاییں گے. یہاں بھی دو امام دفن ہیں. یہ جگہ امام مہدی علیہسسلام سے بھی منسوب ہے. آپ آخری وقت میں نزول فرماییں گے اور دنیا کو امن کا گہوارہ بنا دیں گے. ہماری آخری منزل اربیل ہو گی جو کردستان کا دارلحکومت ہے. یہاں پرآپ کو اربیل کا مشہورقلعہ دیکھنے کو ملے گا جو دنیا کے مسلسل آباد مقامات میں سے ایک ہے. ہمارے پورے سفر میں لاتعداد دلچسپ مقامات آییں گے. مجھے یقین ہے کہ ہمارا سفر پرلطف رہے گا.

~-~~-~~~-~~-~
Please watch: "Mecca History - Saudi Arabia (Travel Documentary) - Part 1"
Mecca History - Saudi Arabia (Travel ...
~-~~-~~~-~~-~
9 سال پیش در تاریخ 1394/02/25 منتشر شده است.
1,821,270 بـار بازدید شده
... بیشتر