Old gurdowarara n pakistan Lal mandir gurdowarara Mirpurkhas

RJ Ali Munawar
RJ Ali Munawar
1.5 هزار بار بازدید - 2 سال پیش - #gurdwara
#gurdwara #grunanak #sikhmat subscribe me! New vedios everyday    / @rjalimunawar   اک اونگ کار ست گرو پنجابی گرداوار میرپورخاص میں کھسک پورہ بازار کے سامنے واقع ہے جو اب محکمہ اوقاف کی تحویل میں ہے گردوارے کی عمارت قدیم فن تعمیر کا شاہکار ہے لیکن بدقسمتی سے ہم اس حفاظت نہیں کرسکے آج کی ویڈیو میں جانئیے سکھ مت کے بانی بابا گرونانک کے کتنے فالورز میرپورخاص میں رہتے ہیں ایک ملاقات سریش لوہانا بھائی سے جو میرپورخاص میں بابا گرونانک کے فالور ہیں اور لال مندر میں قائم گردوارے کی سیوا کرتے ہیں
2 سال پیش در تاریخ 1401/08/02 منتشر شده است.
1,585 بـار بازدید شده
... بیشتر