VOA URDU| View 360 | July 05 , 2024 |UK’s new Labour government's Palestine and Ukraine policies

VOA URDU
VOA URDU
1.5 هزار بار بازدید - هفته قبل - آج ویو تھری ٹی میں
آج ویو تھری ٹی میں

برطانیہ کے قومی انتخابات۔۔ نئی حکومت کے چیلنجز کیا ہوں گے؟  کیا ڈیموکریٹس نومبر کے انتخابات کے لیے صدر بائیڈن  کو  ہی  امیدوار  رکھنے پر متفق ہونگے اور امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے سے ٹرمپ  کو کیا فائدہ ہوگا ۔ بات ہو گی ان موضوعات پر آج کے شو میں-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔

وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔

براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
Headlines with Khalid Hameed

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
View 360°


مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
https://www.youtube.com/user/urduvoan...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:https://www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : Instagram: voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: Facebook: voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: Twitter: VOAurdu
هفته قبل در تاریخ 1403/04/15 منتشر شده است.
1,532 بـار بازدید شده
... بیشتر