Red Velvet Cake commercial & Easy Recipe | How to Make Red Velvet Cake | Fresh Cake | By BaBa Food

BaBa Food RRC
BaBa Food RRC
370.1 هزار بار بازدید - 4 سال پیش - #Red Velvet
#Red Velvet #Cake commercial & Easy  Recipe #How to Make Red Velvet Cake  #Fresh Cake BaBa Food #Chef Rizwan

____________________________________________________________________________

YouTube channel link Baba Food RRC:
یوٹیوب چینل لنک بابافوڈ⬇⬇⬇⬇⬇
@babafoodrrc


Instagram Baba Food RRC official :
انسٹاگرام لنک بابافوڈ⬇⬇⬇⬇⬇
https://instagram.com/babafoodrrc?igs...

Facebook page link Baba Food RRC:
Facebook: Baba-Food-RRC-543620403123438

Tiktok BaBa Food RRC:
https://vm.tiktok.com/JJFoFJ4/

BaBa Fun RRC Chef Ramish Vlog Channel
Link⬇⬇⬇
@babafunrrc

For Business Inquiries
⬇⬇⬇⬇⬇⬇
[email protected]

Twitter
@babafoodrrc
Link⬇⬇⬇
https://twitter.com/babafoodrrc?s=08

__________________________________________




بابافوڈ آرآرسی
ریڈ ویلوٹ کیک گھر میں اور کمرشل لیول پر بنانے کیلئے:
اسپنچ کیکئے
اجزاء:
مکھن 125 گرام
کاسٹر شوگر 125 گرام
انڈے چار عدد
میدہ 125 گرام
کوکو پاوڈر ایک کھانے کا چمچ
بیکنگ پاوڈر ایک چائے کا چمچ
لیکوڈ ریڈ فوڈ کلر
ترکیب:
مکھن اور چینی کو اتنا بیٹ کریں کہ وہ فلفی ہو جائے اب اس میں انڈے شامل۔کرتے جائیں اور مکس کریں پھر میدہ کوکو پاوڈر ، بیکنگ پاوڈر اور ریڈ فوڈ کلر بیٹر میں شامل کریں اور اچھی طرح مکس کر لیں۔اب کیک بیٹر کو گریس پین میں ڈال۔دیں اس کے بعد ایک پلیٹ کو ڈیپ سوس پین میں رکھ کر اتنا پانی ڈالیں کہ پلیٹ ڈھک جائے اب پانی کو دھیمی۔آنچ پر رکھ دیں جب بھاپ بننا شروع ہو جائے تو پچیس سے تیس منٹ اسٹیم دیں جب کیک پھول جائے تو پین سے نکال کر بیس منٹ ٹھنڈا ہونے دیں۔
اون کیلئے: اوپر والا ٹمپریچر 180c اور نیچے والا ٹمپریچر بھی 180c ٹائم 20 منٹ۔
فروسٹنگ کیلئے:
کسی بھی کمپنی کی ویپنگ کریم لے لیں۔ اور کسی پلاسٹ یا سٹیل کے پین میں ڈال کر ہینڈ بلینڈر سے اچھی طرح مکس کر لیں. اس میں آہستہ آہستہ ونیلا (ونیلا اسینس) 3/4 قطرے شامل کریں۔ اور بیٹ کرتے جائیں۔کیک کے لئے فروسٹنگ تیار ہے بس خیال رکھیں کہ فروسٹنگ گاڑھی اور یکجان ہو۔ اور استعمال سے پہلے فریج میں رکھیں۔
فلنگ کے لیے :جب کیک کا سپنچ ٹھنڈا ہو جائے تو اس کو درمیان سے کاٹ کر فروٹ سیرپ یا (روح افزا شامل کیا ہوا دودھ) ڈال دیں اور اسپنج کو گیلا کر لیں۔پھر اس پر کریم(فروسٹنگ) اور چیری ڈال کر دوسرا پیس رکھ دیں۔اب دوبارہ فریش کریم لگائیں، چیری کے ساتھ گارنش کرکے سرو کریں۔

Assalam- o-Alikium,
This is Chef Rizwan Chaudhary from BaBa Food RRC.
We hope everyone is fine by the Grace of Allah Almighty.
================================
BaBa Food RRC provides golden opportunity to unemployed people especially ladies to learn the commercial level recipes that are served in restaurants so that they can start their own business from home or at commercial level.

DISCLAIMER:
This Channel BaBa Food RRC does not encourage or promote any unlawful actions or activities. The information or the content provided by BaBa Food RRC on this channel is for general informational and educational purposes only.

==============================================
For more interested videos or recipes subscribe our youtube channel and press bell icon.

For any kind of information and sponsorship contact with us:

For Business Inquiries
⬇⬇⬇⬇⬇⬇
[email protected]

Chef Rizwan
پاکستان سے کال کرنے کے لئے
For pakistani viewers
Only call
+923002100988

Chef Ramish
بیرونے ممالک سے کال کرنے کے لئے
Only For international viewers
Only Whatsapp
+923004516616

Instagram Chef Ramsih Ch:
https://instagram.com/ramishrizwanch?...

Persnol Facebook id Chef Ramish ch:
Facebook:https://www.facebook.com/profile.php?...

Persnol Facebook id Chef Rizwan ch:
Facebook: rizwanch.chef


Thanks for watching
4 سال پیش در تاریخ 1399/06/21 منتشر شده است.
370,108 بـار بازدید شده
... بیشتر