آنگن ناول کا فنی و فکری جائزہ آڈیو لیکچر|آنگن کا فنی و فکری جائزہ|فنی و فکری جائزہ ناول آنگن

Urdupayara
Urdupayara
573 بار بازدید - 2 سال پیش - آنگن ناول کا فنی و
آنگن ناول کا فنی و فکری جائزہ آڈیو لیکچر|آنگن کا فنی و فکری جائزہ|فنی و فکری جائزہ ناول آنگن



ناول آنگن میں جو مرکزی کردار ہے وہ عالیہ کا ہے اس ناول کا فنی و فکری جائزہ اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔

ناول آنگن کا فنی و فکری جائزہ آڈیو لیکچر میں

فنی و فکری جائزہ کے حوالے سے اس ناول آنگن کی اہمیت۔

فنی و فکری جائزہ

کردار نگاری سیاسی کشمش ناول آنگن

قیام پاکستان کے بعد اور قیام پاکستان سے پہلے حالات کا محتصر جائزہ خدیجہ مستور کا بہترین ناول آنگن ملاحظہ فرمائیں۔

اس ناول آنگن میں اس دور کے سیاسی کشمش اور ہندوستان کے آنگنوں کے حالات بہترین پیرایہ میں بیان کیا گیا ہے یہ ملکہ صرف اور صرف خدیجہ مستور کو حاصل ہے اس طرح ناول کہانی لکھ کر پورے تاریخ کو عیاں کرتی ہے۔
2 سال پیش در تاریخ 1400/12/08 منتشر شده است.
573 بـار بازدید شده
... بیشتر