Saad Rizvi Aik Shair Dil Jawan Hai | New Tarana TLP 2023 | Muhammad Ali Qureshi

Muhammad Ali Qureshi
Muhammad Ali Qureshi
9.7 هزار بار بازدید - 10 ماه پیش - Saad Rizvi Aik Shair Dil
Saad Rizvi Aik Shair Dil Jawan Hai | New Tarana TLP 2023 | Muhammad Ali Qureshi


#saadrizviaikshairdiljawanHai #tlptarana #muhammadaliqureshi #tarana #new #tlp #tlpupdatenews







سعد رضوی ایک شیر دل جوان ہے
عزم اور ولولوں کی اک چٹان ہے
ہمارا قائدِ جری ہماری جان ہے
وہ ہماری منزلوں کا اک نشان ہے


شیر دل تھا باپ اور شیر دل فرزند
جاں گداز گفتگو ہے اور نگہ بلند
ڈالے اپنے عزم سے ستاروں پہ کمند
باندھے بڑھتے ہر طوفان کے وہ آگے بند
وہ امید اور جنون کا جہان ہے


متقی و ، باجمال حافظ قرآن
وہ جنازے بھی پڑھائے اور دے اُذان
درس گاہ و منبر و محراب کا ہے مان
ہے کوئی تو سامنے وہ آئے کاروان
جس کے پاس ایسا  رہبرِ ذیشان ہے



راہ پر خطر میں قید اور شہادتیں
ہتھکڑی، پابندی غیر کی ملامتیں
دین کے لیے ہی تھیں سبھی یہ کاوشیں
ترک کر دیں دنیا کی تمام عشرتیں
وہ ناموس مصطفیٰ کا ترجمان ہے


بے مثال میرے سعد کی سخاوتیں،
نبی کی ہیں دعائیں اور رب کی رحمتیں
عمر کی غیرت اور علی کی ہیں شجاعتیں
میرے رہنما نے پائیں کتنی عظمتیں
صاحب یقین صاحب ایمان ہے


اسد رضوی ان کے واسطے ہے نغمہ خواں
شیر کی کچھار میں پلے ہوئے جواں
سعد و انس ہیں ہمارے روح ِ کارواں
حرمت رسول اور دیں کے پاسباں
عکس رضوی آج بھی ہمارے درمیان ہے

نہ جھکا، نہ بکا ،پیچھے نہ ہٹا
اک جنون لے کے آگے بڑھتا جائے گا
ایک دن چھڑائے گا کشمیر و عافیہ
ایک دن پڑھائے گا القدس میں جمعہ
ایک عزم، اک پیمان ، اک اعلان ہے


یہ سعادتوں والا  سعد ہے
جو ہر ایک دل میں آباد ہے
نہ کبھی جھکا نہ کبھی رکا
یہی منزلوں کی مراد ہے
یہ ہے دوستوں پہ شفیق تر
یہ کفر پہ صورت رعد ہے



#new #tarana #tlp #tlptarana #palestine #saadhussainrizvi #saadrizvi #tehreeklabbaikpakistan #tlpupdatenews #tlpislamabad #labbaikyaaqsa #palestine_tv #palestinefree #palestinewillbefreedom #saadrizvitlp #khadimhussainrizvi #song #yoyohoneysingh #tlpupdates
10 ماه پیش در تاریخ 1402/07/22 منتشر شده است.
9,772 بـار بازدید شده
... بیشتر