Sairbeen: What's happening with CPEC? - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
380.2 هزار بار بازدید - پارسال - سی پیک یعنی چائنا پاکستان
سی پیک یعنی چائنا پاکستان ایکنامِک کاریڈور، کی شروعات بہت دھوم دھام سے ہوئی تھی۔ لیکن پھر ڈیڈلائنز مِس ہونے لگیں اور سارا پروجیکٹ بظاہر سست روی کا شکار ہوتا نظر آیا۔ مسئلوں اور التوی کے باوجود کیا سی پیک نے پاکستان میں لوگوں کی زندگی کو اِمپیکٹ کیا ہے؟
میزبان: عالیہ نازکی
آیڈیٹر: جاوید سومرو
رپورٹر: سحر بلوچ
فِلمِنگ: زبیر خان، کاشف باجوہ، نیر عباس
پروڈکشن ٹیم: ثمرہ فاطمہ، غضنفر حیدر، عمر آفریدی، عارف شمیم
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
پارسال در تاریخ 1401/12/05 منتشر شده است.
380,278 بـار بازدید شده
... بیشتر