درس15 | علم فقہ| کتاب ایضاح المسائل { تدریس: مولانا سید صفدر نقوی}

Meeras e Anbiya Institute
Meeras e Anbiya Institute
841 بار بازدید - 8 ماه پیش - میراث انبیاء انسٹیٹیوٹدرس 15 میں
میراث انبیاء انسٹیٹیوٹ
درس 15 میں درج ذیل سوالات کے جوابات دیے گئے ہیں.
1: مسلمان کا غائب ہونا کن چیزوں کو پاک کرتا ہے؟
2: حیوان کا استبراء کن چیزوں کو پاک کرتا ہے؟
3: نجاست کھانے کی عادت والے حیوان کا استبراء کیسے کیا جاتا ہے؟
4: نجاست کھانے کے عادی جانور کو اس سے روکنے کی کوئی مدت معین ہے؟
5: حیوان کو ذبح کرنے سے اس کے بدن سے خون کا نکل جانا کن چیزوں کو پاک کرتا ہے؟
6: وضو واجب ہے یا مستحب ہے؟
7: کونسی صورتوں میں وضو  واجب ہوجاتا ہے؟
8: قرآن مجید کی آیات کو بغیر وضو کے مسح کرنے کا کیا حکم ہے؟
9: آیتوں کے درمیان خالی حصے اور سائیڈ والے حاشیہ کو اور  قرآن کی جلد کو بغیر وضو کے چھونے اور  قرآن کو بغیر وضو اٹھانے کا کیا حکم ہے؟
10: قرآن کے ترجمہ اور اللہ کے نام کو بغیر وضو چھونے کا کیا حکم ہے؟
11: وضو کے بغیر قرآن کی آیات کو لکھنے، انکی تلاوت کرنے، زیارت و دعا پڑھنے اور ضریح کو چومنے کا کیا حکم ہے؟
12: اسم اللہ کے علاوہ دیگر اسماء حسنیٰ  اور اسی طرح انبیاءؑ اور آئمہؑ کے ناموں کو بغیر وضو مس کرنے کا کیا حکم ہے؟
🔷🔷🔷🔷🔷🔷
Official YouTube channel of Mirath al-Anbiya:‎
@turath-alanbiaa-urdu

Official Telegram channel of Mirath al-Anbiya:‎
https://t.me/MirasEanbiaInstitute

Official Facebook page of Mirath al-Anbiya:‎
Facebook: turath.alanbiaa.urdu

Official WhatsApp group of Mirath al-Anbiya:‎
https://chat.whatsapp.com/DL56dYhn0Pn...
8 ماه پیش در تاریخ 1402/09/07 منتشر شده است.
841 بـار بازدید شده
... بیشتر