اے خدائے مہرباں تو کارساز دو جہاں #حمد Ay khuda e meherban tu karsaze do jahan #naatsharif #lyrics

Uqabo'n Ki Duniya
Uqabo'n Ki Duniya
12.8 هزار بار بازدید - پارسال - اے خدائے مہرباں تو کارسازِ
اے خدائے مہرباں تو کارسازِ دو جہاں
تیرا کرم ہے بے کراں تو رب ذو الجلال ہے
تعارف
نام: محمد اسماعیل
تخلص: نیؔر
لقب: ربانی
۲٣/مارچ،١۹۲٣ء کو میل وشارم، تمل ناڈو میں پیدا ہوئے. ابتدائی تعلیم اسلامیہ ہائی اسکول میل وشارم میں ہوئی۔ اعلیٰ تعلیم محمڈن آرٹس کالج مدراس میں پائی۔ ایم اے، افضل العلماء اور ہندی کے اعلی امتحانات پاس کیے. گیارہ سال تک اسلامیہ ہائی اسکول میں درس وتدریس کے فرائض انجام دیتے رہے۔ ١۹٦۰ء میں دارالعلوم سبیل الرشاد عربک کالج بنگلور کے بانی رکن ہوئے اور آخری سانس تک اس ادارے سے وابستہ رہے. آپ کو بیک وقت اردو، عربی، فارسی، انگریزی، کنڑا، ملیالم اور تمل زبانوں پر عبور حاصل تھا. نظم ونثر میں آپ کو یکساں عبور حاصل تھا. آپ کی وفات ٥/اکتوبر،١۹۹٣ء کو ہوئی ہے۔
اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں مقام کریم عطا کرے۔
حوالہ: ندائے اردو زبان اول برائے جماعت ہفتم (ترمیم شدہ) صفحہ ۲ کرناٹک ٹیکٹ بک سوسائٹی (ر) بنگلور ٥٦۰۰۰٣ سن اشاعت ۲۰۲٣

#naatsharif #deoband #nazam #نعت #دیوبند #نظم #حمد #bestnaatoftheworldinurdu #newnaat2022  #newnaat2023 #newnaat #bestnaatintheworld #mostbeautifulnaat #besthamdintheworldinurdu #besthamd #todaynewnaat #urdusongislamiclyrics #urdusong #qoutesfornaatinurdu
پارسال در تاریخ 1402/05/12 منتشر شده است.
12,840 بـار بازدید شده
... بیشتر