Art Geography || Session 3 || فن جغرافیہ || Ibrahim Academy Online

E-Alkahaf for sisters
E-Alkahaf for sisters
293 بار بازدید - 7 ماه پیش - course intro : جغرافیہ ایک
course intro :
جغرافیہ ایک ایسا فن ہے، جس پر عبور کے بغیر آپ نہ سیاست سمجھ سکتے ہیں، نہ تاریخ یاد رکھ سکتے ہیں، نہ قرآن و حدیث میں موجود واقعات اور شخصیات کا محل وقوع جان سکتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ جغرافیہ کا علم جاننے کے بعد آپ کے بہت سے علوم کے دروازے کھل جاتے ہیں۔ بالخصوص اگر آپ عالم دین ہیں تو جغرافیہ آپ کی علمی میراث ہے۔ یہ فن سیکھ کر آپ قرآن اور حدیث اور تاریخ اسلام کے مشہور مقامات کے بارے میں معلوم کرسکیں گے اور اسے یاد کرسکیں گے۔ آپ کو معلوم ہوگا کہ مشرق وسطی کسے کہتے ہیں؟ ایشیائے کوچک کہاں ہے؟ ماوراء النہر کا مطلب کیا ہے؟ خراسان کہاں ہے؟ تہامہ، حجاز اور نجد کہاں ہیں؟ پاکستان کی جغرافیائی اہمیت کیا ہے؟ افغانستان پر قبضے کی جنگ کیوں ہے؟ عالم اسلام کو قدرت نے کس جغرافیائی دولت سے نوازا ہے؟ عالم اسلام کی آبی گزر گاہوں کی اہمیت کیا ہے؟ اس کے علاوہ دنیا کے تمام ملکوں کے نام دارالحکومت سمیت یاد کیجئے۔ ہمیں اور کسی چیز کا علم ہو یا نہ ہو، مگر کم از کم یہ تو پتہ ہونا چاہئے کہ جس دنیا میں ہم رہ رہے ہیں، وہ کیا ہے؟ وہ کیسی ہے؟ وہ کیسے آباد ہوئی، اس میں کتنے اتار چڑھاو آئے؟ ہم سے پہلے کتنی قومیں وہاں بستی تھیں اور ہمارے بعد کیا ہوگا؟

About Ibrahim Academy academy
If are you looking for any institute to learn the Quran and teachings of Islam, then stop worrying because Ibrahim Academy Online is providing a great opportunity for kids and adults living in any part of the world to learn the Quran and all teachings of Islam.

Social Media Accounts
Facebook : www.facebook.com/ibrahimacademyonline
Twitter : www.twitter.com/academy_ibrahim
Website: ibrahimacademy.com

Onsite courses
■Hifz e Quran (only for men)
■Primary, secondary, and matric grading of schools available
levels
■Taleem-e-balgaan (only for men)

Online courses
■6-year Dars-e-Nizami
■4-year leadership program
■Complete Tafseer course
■Tareeq-ul-Jannah course
■Short courses
■Takhassus Fi’l Tafseer
■Takhassus Fi Al Dawah Wa Al Irshad
■Altibyan (research work for alimat and ulama)

Online workshops and trainings
■Workshops to train teachers and muallimat
■Ramzan management series
■Seerat series
■Shaban management series
■Nisaab series
■Azadi programs

Why choose us?

■We provide both physical and online courses.
■Experienced and trained tutors
■Trial class
■Home-based learning
■Free registration
■We charge a Reasonable fee
■24/7 availability

#ibrahimacademyonline #ibrahimacademy #alkahaf #hafiz ibrahim
#darsenizami #takhasosfilfiqah #bukahriasabaq #islamiceducation
7 ماه پیش در تاریخ 1402/09/17 منتشر شده است.
293 بـار بازدید شده
... بیشتر