شاہد آفریدی کا وزیراعظم عمران خان کے خصوصی فنڈز سے بنائے جانے والے کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ

Capital TV
Capital TV
589 هزار بار بازدید - 3 سال پیش - شاہد آفریدی کا وزیراعظم عمران
شاہد آفریدی کا وزیراعظم عمران خان کے خصوصی فنڈز سے بنائے جانے والے کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ گلشن اقبال سے پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان اور رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نے شاہد آفریدی کو کرکٹ گراؤنڈ کے حوالے سے بریفنگ بھی دی۔ کچرا کنڈی اور ٹینکر مافیہ کا قبضہ ختم کروا کو کرکٹ گراؤنڈ بنوانا نوجوان اراکین اسمبلی کا بڑا اقدام ہے، شاہد آفریدی گلشن اقبال کے نوجوانوں کیلئے کرکٹ گراؤنڈ وزیراعظم کا بڑا تحفہ ہے، شاہد آفریدی کراچی کے نوجوانوں کیلئے کھیلوں کے میدان آباد ہونا خوش آئند قدم ہے، شاہد آفریدی انہی میدانوں سے مستقبل میں قومی سطح کے کھلاڑی سامنے آئینگے ، شاہد آفریدی آنے والے وقت میں مزید کھیلوں کے حوالے سے منصوبے مکمل کیے جائینگے، عالمگیر خان کراچی شہر میں نوجوانوں کیلئے کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنا انتہائی اہم ہے ، ارسلان تاج Capital TV is one of the leading news channels of Pakistan bringing you the latest current affairs from Pakistan and around the world. Subscribe to the Official Capital TV YouTube Channel: youtube.com/c/CapitalTVLive Like us on Facebook: www.facebook.com/CapitalTV.PK/ Follow Us on Twitter: twitter.com/CapitalTV_News #CapitalTV #CapitalNews #ShahidAfridi #AlamgirKhan #ImranKhan #Cricket #CricketGround #Karachi #Sindh #PmFund
3 سال پیش در تاریخ 1400/05/09 منتشر شده است.
589,032 بـار بازدید شده
... بیشتر