Beautiful,Naat E Rasool 2022 Khaq e Tayba, By Hafiz AbdulRazzaq
48.1 هزار بار بازدید -
3 سال پیش
-
Beautiful,Naat E Rasool 2022 Khaq
Beautiful,Naat E Rasool 2022 Khaq e Tayba, By Hafiz AbdulRazzaq
Artist::. Hafiz Abdul Razzaq
Written. by:: Usman abbasi
Audio:: Fs Studio: Farhan Saleem
Video:: H.AR.Prodeceion
منبعِ لُطف و کرم ، جود و سخا مانتے ہیں
آپﷺ کی ذات کو ہم نورِ ہدیٰ مانتے ہیں
" ورفعنا لک ذکرک " کا حسیں تمغہ ملا
یا نبی ! آپ کا رُتبہ ہے جُدا ، مانتے ہیں
ہر مصیبت میں زباں "صلِّ علٰی" پڑھتی ہے
کیونکہ ہم "نعتِ نبی" کو بھی دعا مانتے ہیں
اب تو بس ایک ہی خواہش ہے مدینے جائیں
خاکِ طیبہ کو ہر اِک غم کی دوا ، مانتے ہیں
ہم صحابہؓ کےتقدس پہ فدا کیوں نہ ہوں ,جب
اُنؓ کو آقا ﷺ کی محبت میں فنا مانتے ہیں
نعت ہونا ہے سند رب ﷻ کی رضامندی کی
ہم کو حاصل ہے خُدا کی یہ رضا ، مانتے ہیں
آپ ، عثمان کی بخشش کی سفارش کرنا
آپ کی بات نہ ٹالے گا خُداﷻ ، مانتے ہیں
🍒✍️ : عثمان عباسی🍒
#Humnaatenabikobhiduamantehen
#hearttouchingnaat
#hafizabdulrazzaq
Artist::. Hafiz Abdul Razzaq
Written. by:: Usman abbasi
Audio:: Fs Studio: Farhan Saleem
Video:: H.AR.Prodeceion
منبعِ لُطف و کرم ، جود و سخا مانتے ہیں
آپﷺ کی ذات کو ہم نورِ ہدیٰ مانتے ہیں
" ورفعنا لک ذکرک " کا حسیں تمغہ ملا
یا نبی ! آپ کا رُتبہ ہے جُدا ، مانتے ہیں
ہر مصیبت میں زباں "صلِّ علٰی" پڑھتی ہے
کیونکہ ہم "نعتِ نبی" کو بھی دعا مانتے ہیں
اب تو بس ایک ہی خواہش ہے مدینے جائیں
خاکِ طیبہ کو ہر اِک غم کی دوا ، مانتے ہیں
ہم صحابہؓ کےتقدس پہ فدا کیوں نہ ہوں ,جب
اُنؓ کو آقا ﷺ کی محبت میں فنا مانتے ہیں
نعت ہونا ہے سند رب ﷻ کی رضامندی کی
ہم کو حاصل ہے خُدا کی یہ رضا ، مانتے ہیں
آپ ، عثمان کی بخشش کی سفارش کرنا
آپ کی بات نہ ٹالے گا خُداﷻ ، مانتے ہیں
🍒✍️ : عثمان عباسی🍒
#Humnaatenabikobhiduamantehen
#hearttouchingnaat
#hafizabdulrazzaq
3 سال پیش
در تاریخ 1400/11/02 منتشر شده
است.
48,170
بـار بازدید شده