Nabi Pak (SAW) Ka ilm e Ghaib Quran aur Hadith Se.

CricFolio
CricFolio
216 بار بازدید - 5 سال پیش - نبی پاک صلی اللہ علیہ
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا علم غیب قرآن اور حدیث سے !
 بیشک عالم الغیب والشھادۃاﷲعزوجل ہی کی ذات ہے، ذاتی طور پر علم غیب وہی جانتا ہے لیکن اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اوراپنے دیگر پسندیدہ رسولوں کو بھی جتنا چاہا علم غیب عطا فرمایا ہے اسی دعوی پرسب سے پہلے ہم قرآنی آیات اوربعدہ چند احادیث کریمہ پیش کریں گے ۔
اﷲعزوجل کا فرمان عالیشان ہے : ’’عالم الغیب فلا یظھر علی غیبہ احد االامن ا ر تضیمن رسول،،
ترجمہ کنزالایمان :      غیبکا جاننے والا تو اپنے غیب پر کسی کو مسلط نہیں کرتا سوائے اپنے پسندیدہ رسولوں کے۔                              سور ہ جن ۔ آیت ۶۲،۷۲

آیت نمبر»۲«      اﷲ عزوجل کا فرمان عالیشان ہی:’’ وماکا ن اﷲ لیطلعکم علی الغیبولکن اﷲ یجتبی من رسلہ من یشاء ُ،،  سورہ ال عمران آیت 97
ترجمہ :          اور اﷲ عزوجل کی شان یہ نہیں کہ عا م لوگو !تمہیں غیب کا علم دے دے ہا ں اﷲ عزوجل چن لیتا ہے اپنے رسولوں میں سے جسے چاہے۔

لہذاان مذکورہ بالامختصر حوالوں سےمعلوم ہواکہ حضورؐکو بارگاہ عزوجل سے علم غیب حاصل تھا، اختصار کے ساتھ یہ دلا ئلبیان کئے ان شاء اللہ ماننے والے کے لئے یہی کا فی ہیں ۔واللہ تعالی اعلم باالصواب
اعداد: عابد شیدائی
طالب دعا: عبدالقیوم اعوان (مرحوم عیدالفطر 16 جون 2018 آزاد کشمیر)

آپ اس ویڈیو کو مکمل طور پر سنیں اور شئر بھی کریں۔ یقیننا یہ ایک صدقہ جاریہ ہے۔
اگر آپ کے پاس کوئی فقہی مسئلہ ہے مہربانی کرکے ہمیں انفارم کریں بذریعہ کمنٹ۔
5 سال پیش در تاریخ 1397/12/04 منتشر شده است.
216 بـار بازدید شده
... بیشتر