Rabia ul Awal Ka Thufa - Hakeem Tariq Mehmood Ubqari

Ubqari Trust
Ubqari Trust
148.3 هزار بار بازدید - 10 سال پیش - ربیع الاول کاتحفہایک مسنون دعا
ربیع الاول کاتحفہ
ایک مسنون دعا ہرقسم کی حاجت، پریشانی، مصیبت کیلئے ، دیدار رسول کیلئے
اَللَّھُمَّ انِّی اأسَاألُکَْ وَ أَتَوَجَّہُ الَیْکَ بِنَبِیِّنَا مُحَمَّد صَلِّی اللِّہُ عَلَیْہ وَسَلَّمَ
نَبِیَّ الرَّحْمَۃِ یَا مُحَمَّدُ انِّی اتَوَجَّہُ بِکَ الَی رَبِّکَ اَن تُقضٰیٰ حَاجَتِی۔
ایک مسنون دعا جو حدیث سے ثابت ہے ۔ دورکعت نفل توبہ پڑھ اس نیت سے اللہ میرے گناہوں کی وجہ سے تیری رحمت جو ہٹ جاتی ہے اور کسی بھی وقت اور بہترین وقت تہجد کا ہے۔پھر ایک تسبیح یہ دُعا پوری توجہ سے پڑھیں اورجب لفظ \" حاجتی\" پرپہنچیں تو اپنی حاجت کا تصورکریں۔مسنون دعا ہے حدیث مبارکہ سے ثابت ہے ۔ اللہ کی خاص مدد ہے صحابہ، تابعین، صالحین ،محدثین نے اپنی حاجتیں اس دعا سے پوری کروائی ہیں
10 سال پیش در تاریخ 1393/10/18 منتشر شده است.
148,352 بـار بازدید شده
... بیشتر