#منشعب سبق(١١)باب استفعال چوں استنصار صرف صغیر وکبیر مکمل وضاحت کے ساتھ۔محمد عظمت رضا رضوی نظامی

paigam e Azmat raza
paigam e Azmat raza
525 بار بازدید - 3 سال پیش - السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
امید کہ آپ  بخیر ہوں گے۔۔۔
آپ کا یہ چینل پیغام عظمت رضا آپ کے ساتھ پیش آنے والے روزمرہ کے مسائل کے حل کےلئے وجود میں آیاہے   دارالعلوم جامعا ت  کھلے نہیں ہیں اور آن لائن پڑھائی چالو ہے میں نے سوچا میرے بچیوں کو بھی فائدہ ہو جائے اور آپ کو بھی فائدہ ہو جائے اس لیے میں نے یوٹیوب میں پڑھانے کا سسٹم چالو کیا ہے آپ اس سے مکمل فائدہ اٹھائیں میری دعا ہے اللہ پاک آپ کو علم نافع  عطا فرمائے آمین۔  لیکن ساتھ میں گزارش ہے کہ ابھی تک اگر آپ نے میرا چینل سبسکرائب نہیں کیا ہے تو سبسکرائب کریں بیل آئیکن  ضرور دبا دیں تا کہ ہر ویڈیوز آپ کے پاس پہنچ جائے اور شیئر کریں لائک کریں دوست احباب کو بھیجیں تاکہ اس سے سب فائدہ اٹھا سکیں  ۔
آپ کا خیر اندیش۔ ۔۔محمد عظمت رضا رضوی نظامی
شیخ الحدیث جامعةالرضا فاطمةالزہرا اون سورت
. . . . . . . .  صحیح بخاری شریف جلد اول: صحیح بخاری شریف جلد اول کامکمل درس

نورالانوار فی شرح المنار۔
نورالانوارفی شرح المنار کا مکمل درس

شرح وقایہ جلد اول کامکمل درس: شرح وقایہ جلد اول کامکمل درس
ھدایةالنحو کا مکمل درس: ھدایةالنحو کا مکمل درس

پنج گنج کا مکمل درس: پنج گنج کا مکمل درس

میزان الصرف کے اسباق: میزان الصرف کے اسباق

منشعب(میزان منشعب)مکمل اسباق: منشعب(میزان منشعب)مکمل اسباق
3 سال پیش در تاریخ 1400/08/01 منتشر شده است.
525 بـار بازدید شده
... بیشتر