Amrao Jaan Ada in London - BBCURDU

BBC News اردو
BBC News اردو
6.4 هزار بار بازدید - 5 سال پیش - امراؤ جان ادا۔ اس نام
امراؤ جان ادا۔ اس نام کو کسی تعرف کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ کہانی پہلے بھی کئی بار سنائی اور دکھائی جا چکی ہے لیکن اس بار امراؤ جان ادا کی کہانی لندن کے سیڈلر ویل تھیئٹر میں ایک نئے انداز میں پیش کی جا رہی ہے۔ جسکا عنوان ہے ’عمراؤ جان، دی میوزیکل‘۔ تفصیل کے ساتھ نصرت جہاں۔  

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
5 سال پیش در تاریخ 1398/11/04 منتشر شده است.
6,437 بـار بازدید شده
... بیشتر