PTI Intra-Party Elections: The significance of Intra-Party elections in political parties - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
7.2 هزار بار بازدید - 7 ماه پیش - پی ٹی آئی کے انٹرا
پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں عمران خان کے نامزد کردہ بیرسٹر گوہر علی خان کو اب سے کچھ دیر پہلے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔  
یاد رہے کہ 23 نومبر کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کو 20 روز کے اندر انٹرا پارٹی انتخابات کروانے کا کہا تھا اور خبردار کیا تھا کہ ایسا نہ کرنے کی صورت جماعت سے بلے کا نشان واپس لے لیا جائے گا۔
انٹرا پارٹی انتخابات کیوں کروائے جاتے ہیں اور کسی بھی سیاسی جماعت کے لیے یہ کیوں اہم ہوتے ہیں؟ اس بارے میں بتا رہی ہیں نادیہ سلیمان۔
ایڈیٹنگ: نعمان مسرور

#IntraPartyElections #PTI #PoliticalParty #elections #ECP #BBCUrdu

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
7 ماه پیش در تاریخ 1402/09/10 منتشر شده است.
7,293 بـار بازدید شده
... بیشتر