Kya Bataon Maqam Asghar Ka | New Manqabat Rajab 2023 Wiladat e Shahzada Ali Asghar

Ghamkharan e Qasim
Ghamkharan e Qasim
13.2 هزار بار بازدید - 2 سال پیش - Manqabat Shahzada Ali AsgharWritten and
Manqabat Shahzada Ali Asghar
Written and Recited by Ali Hassan Rizvi
Milad @ Mazhar Brothers Residence
New Manqabat Rajab 2023
Wiladat e Ali Asghar

LYRICS


‎کیا بتاوں مقام اصغر کا
دینِ حیدر ہے نام اصغر کا

‎مرتبا اِنکا کم نہیں سمجھو
‎دیں بچانا ہے کام اصغر کا

‎کربلا میں وہ تشنہ لب تھا مگر
‎آبِ کوثر ہے جام اصغر کا

‎اپنے بچوں کی پرورش کے لیے
‎لکھدو جھولے پہ نام اصغر کا

‎حرملا کو بھی زیر کر ڈالا
‎مثلِ خیبر ہے کام اصغر کا

‎دشتِ کربل میں کیسے ممکن تھا
‎تین دن تک صیام اصغر کا

‎جو بھی کرتا ہے ماتمِ شبیر
‎بس وُہی ہے غلام اصغر کا

‎بانٹتا ہے جو بیٹے مثلِ حسین
‎دیکھو یہ ہے اِنعام اصغر کا

‎نامِ اصغر پہ جب پیا پانی
‎تب هُوا یہ کلام اصغر کا

‎جو بھی مانگا “علی” وہ مجھ کو ملا
‎جب لیا میں نے نام اصغر کا
2 سال پیش در تاریخ 1401/11/09 منتشر شده است.
13,260 بـار بازدید شده
... بیشتر