GHADEER Main Rasoolص Nay Sahaba Kay Khaimey Lagwaey | Allama Asif Raza Alvi | Aliع Ki Bait Karo

Hussaini Media Network
Hussaini Media Network
13.2 هزار بار بازدید - ماه قبل - #allama
#allama #asifrazaalvi #hussainimedia

Subscribe To My Channel & Press The 🔔 Icon
For Latest Updates _________________________

بات صرف اسی بات پر ختم کردی جاتی ھے کہ رسول ص اللہ نے غدیر میں صرف ھاتھ✋ اٹھا کر دکھایا

لیکن بات اس سے آگے ھے👈 رسول ص نے خیمے لگوائے اور ایک ایک بندے کی مولا علی ع کے ھاتھ پر بیعت کروائی

تاکہ کل کو کوئی مکر نا سکے کہ سورج کی روشنی کی وجہ سے ھمیں وہ ھاتھ نظر نہیں آیا جو رسول ص نے بلند کیا تھا

یا پھر کوئی یہ بہانہ نا کر سکے کہ صحراء میں جھاڑیوں کی وجہ سے ھمیں مولا علی ع کا ھاتھ نظر نا آیا
ماه قبل در تاریخ 1403/03/16 منتشر شده است.
13,250 بـار بازدید شده
... بیشتر