Dill bara bay karar hay Aqa || Ali husnain Asif || Emotional Kalam

Ali husnain Asif
Ali husnain Asif
18 هزار بار بازدید - 5 ماه پیش - دل بڑا بے قرار ہے
دل بڑا بے قرار ہے آقا
جنابِ حاجی ریاض محمود شہزاد کا لکھا ہوا انتہائی مقبول کلام ایک منفرد انداز میں علی حسنین آصف کی خوبصورت آواز میں سماعت کیجے اور کیفیات اپنے دامن میں سمیٹے اور لطف اٹھائیے کہ کس طرح جنابِ ریاض محمود شہزاد نے محبت اور عقیدت میں سرشار ہو کر اس کلام کو رقم کیا بلکہ شاید ان سے رقم کروایا گیا ہے
کلام سماعت کیجے اور بارگاہ نبوی کی کیفیت پائیے 💚
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
ہمارے اس چینل کا مقصد محبت امن اور امان کی ترویج ہے یہاں ہم محمد و آل محمد کے قصائد مناقب اور نعتیں آپ کی سماعتوں تک ارسال کریں گے آپ اچھے اور منفرد کلام سماعت کرنے کے لیے ساتھ بندھے رہیے اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کرنا قطعاً نا بھولیے گا .
اس کے علاؤہ آپ ہمیں ہمارے فیسبک پیج Ali husnain Asif  پہ بھی سن سکتے ہیں جس کا لنک آپ کو زیل میں میسر ہو گا !


@alihusnainasif7214

#Alihusnainasif #sufism #sufianakalam  #Lahore  #Punjabuniversity #PUlahore #naat #naatepak #Madina #husnainali
#Alihusnainasifofficial #fyp #foryou #trendings
5 ماه پیش در تاریخ 1403/01/18 منتشر شده است.
18,019 بـار بازدید شده
... بیشتر