Duniya Ka Azeem Treen Leader Hazrat Muhammad (SAW) | Islamic informative video | Voice Noor E Sahar

Noor E Sahar
Noor E Sahar
113 بار بازدید - 3 ماه پیش - Duniya Ka Azeem Treen Leader
Duniya Ka Azeem Treen Leader Hazrat Muhammad (SAW) | Islamic informative video | Voice Noor E Sahar

Welcome To My Youtube Channel.

If you like our content do subscribe and share our channel to your friends and family. Thank You.

  Like || Share || Subscribe

Hazrat Muhammad ( SAW ) || Prophet ( PBUH ) || The greatest person in the world, Hazrat Muhammad (peace be upon him)
Leader || Hazrat Muhammad (peace be upon him) is the leader of debate || Hazrat Muhammad (peace be upon him) was a debater and politician || Hazrat Muhammad (peace be upon him) was a diplomat ||
Hazrat Muhammad (peace be upon him) was the leader of the army ||
Hazrat Muhammad (peace be upon him) was a teacher ||  Islamic Urdu Hindi Motivational and Inspirational video.

میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بطور نبی سمجھ سکتی لہذا میں نے
آپ کو بطور انسان سمجھنے کی کوشش کی۔ میں نے جانا: آپ ایک عظیم مدبر تھے،آپ ایک عظیم سفارتکار تھے۔آپ ایک کمال سپہ سالار تھے۔  آپ ایک بہترین منتظم تھے۔ آپ نے اپنی بہترین نظامت سے ایک اسلامی ریاست کو بام عروج پر پہنچایا۔ آپ نے پولیس اور انصاف کا نظام متعارف کروایا۔
آپ ایک بہترین معلم تھے۔
میں کیا، دنیا کا کوئی فلسفی، کوئی دانشور یا کوئی محقق
دنیا کی عظیم ترین شخصیات کو جاننے کی کوشش کرتا ہے تو وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے افضل پاتا ہے۔ لیکن ! ہم نے اپنے نبی کے مقام و مرتبہ کے ساتھ ناانصافی کی۔ ہم  ساری زندگی چاند کو توڑنے اور واقعہ معراج جیسے معجزات
بیان کرتے رہے، لیکن بطور بشر آپ کے کمالات کو کبھی بیان کرنے کی کوشش ہی نہیں کی
آپ صلی اللہ علیہ وسلم بطور نبی معجزات سے نہیں
بلکہ بطور بشر تن تہنا، ایک ایسی ریاست کا قیام عمل میں لائے جسے دیکھ کر
قیصر و قصری اور فارس کے محلات بھی انگشت بدنداں ہوگئے۔ پھر وہ وقت آن
پہنچا، جب دنیا کا عظیم ترین انسان میدان عرفات میں لاکھوں کے جھرمٹ میں یہ
اعلان کر رہا تھا "الیوم اکملت لکم دینکم " (آج کے دن دین مکمل ہوگیا)۔ گویا وہ
بشری معراج پر پہنچ چکے تھے اور اس کے بعد یہ سلسلہ قیامت تک کے لئے بناکردیا گیا۔ دنیا کے عظیم ترین لیڈر،  عظیم ترین سیاست دان، عظیم ترین
سفارتکار،  عظیم ترین سپہ سالار اور عظیم ترین معلم پر لاکھوں کروڑوں سلام
صلی اللہ علیہ وسلم


#prophetmuhammad #saws #leaderlife #islam #muslim #ummah #love #compassion #mercy
hazratmuhammadsawas #educatorlife #teachings #messengerofallah #sunnah #hadith #peace #love #army #armylife
#Leaderpoliticiandiplomat militaryleadereducator
#youtube #youtubevideo
#motivational #urduhindi  #motivationalvideo
#hearttouching #inspirational #inspirationalvideo #shortsfeed #nooresahar
3 ماه پیش در تاریخ 1403/01/04 منتشر شده است.
113 بـار بازدید شده
... بیشتر