Saurav Kishan: Viral singer who sounds like Mohammad Rafi - BBC URDU

BBC News اردو
BBC News اردو
1.2 میلیون بار بازدید - 4 سال پیش - مشہور گلوکار محمد رفیع کی
مشہور گلوکار محمد رفیع کی آواز سے مشابہت کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے سورو کِشن کو مداحوں نے ’چھوٹے رفیع‘ کا خطاب دیا ہے۔ انڈیا میں کیرالہ سے تعلق رکھنے والے سورو چین میں میڈیکل کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں، وہ ہندی سمجھ نہیں سکتے لیکن ہندی میں گا بہت خوب لیتے ہیں۔ دیکھیے ہماری ساتھی ثمرہ فاطمہ کی سورو کِشن کے ساتھ یہ خصوصی گفتگو
ویڈیو ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی

#SauravKishan #ChotaRafi #MohammadRafi #ViralVideo

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
4 سال پیش در تاریخ 1399/07/03 منتشر شده است.
1,213,119 بـار بازدید شده
... بیشتر